Social Media of kili Ghangalzai pishin

Social Media of kili Ghangalzai pishin

Share

Assalam o Alaikum
If you want to share anything for the village from today, please WhatsApp me on WhatsApp number Thank you

08/09/2023

دا وخت بیا را روان دیے ٹول اولس پکار دیے چی ویش وہ سیی دا خلاگ بالا وا پيزنی ملگرو ویڈیو مخت شیر کیئ✌منجانب نوجوان ایکشن کمیٹی ریجسٹرڈ 👍✌✌✌✌

21/06/2023

مفتی صاحب پورا یوڈیو وگوری دہ فیض اللہ غبیزئی پہ بارہ کی موژ دہ غبیزئی شاہستہ مشرانو سہ خوست کوی چی دہ فیض اللہ غبیزئی دہ پارہ یوہ چرگہ وکی

05/06/2023

فرانس میں باجوا کے ساتھ بدتمیزی والے واقعے میں ایک بہت ہی اہم نکتہ ہے جسے سب نظر انداز کر رہے ہیں وہ یہ کہ جب ویڈیو بنانے والا آگے بڑھ کر ویڈیو بنانا شروع کر دیتا ہے اور باجوا کو سنانے لگتا ہے تو پانچ وزرائے اعظم تبدیل کرنے والا اور ڈنڈے کے زور پہ سب کچھ کرنے والا سب سے طاقتور آرمی چیف کہتا ہے کہ "ویڈیو مت بناؤ ورنہ میں پولیس بلا لوں گا۔"

یہ ہے قانون کی حکمرانی اور عزت قائم کرنے والے معاشرے کی ایک جھلک۔ جہاں وقت کے طاقتور ترین شخص جس نے کبھی قانون کو سیاہ حروف سے زیادہ کچھ سمجھا نہیں وہ بھی اپنی مدد کے لیے قانونی راستہ لینے کی کوشش کرتا ہے۔

اگر یہ پاکستان ہوتا تو باجوا تو پہلے جواب ہی نہ دیتا اور اگلے کو ماورائے قانون اٹھوا دیا ہوتا مگر جواب دیتا بھی تو باجوا کے الفاظ یہ ہوتے کہ " ویڈیو مت بناؤ ورنہ اٹھوا دوں گا"

صرف یہی نہیں مذکورہ ویڈیو بنانے والا بھی کہتا ہے کہ کاش یہاں پولیس نہ ہوتی اور مجھے قانون کا ڈر نہ ہوتا تو اب تک میں اسے ڈنڈے مار چکا ہوتا۔
گویا دونوں کو قانون کی حکمرانی نے کسی بھی ماورائے قانون کام سے روک رکھا تھا۔ دونوں کی ہمت ہی نہیں ہوئی کہ قانون توڑ کر کوئی کام کر سکے۔
یہ ہے قانون کی حکمرانی کی طاقت اور ان معاشروں کی ایک جھلک جہاں قانون کو سب سے اونچا درجہ حاصل ہے۔
Coped

29/05/2023

Photos from Social Media of kili Ghangalzai pishin's post 27/09/2022

گزشتہ روز تین بھائیوں کا قاتل اُنکا ہی بھائی قیس خان نکلا
ڈی آئی جی کوئٹہ پولیس نے ملزم کی گرفتاری و اعتراف جرم کی تصدیق کردی۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Pishin?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Pishin
86700