سیاسی منظرنامہ

سیاسی منظرنامہ

Share

میں سیاہ کو سفید کہنے سے انکار کر تا ہوں

01/10/2025

پشین
انتیس سالہ پرانے یادیں
@ #جامعہ #کنزالعلوم یارو پشین بلوچستان پاکستان دینی علمی تبلیغی سیاسی علوم کے قدیم ترین اداروں میں سے ایک ادارہ ہے
اور اسکے ساتھ ساتھ میرا مادر علمی بھی ہے
آج جامعہ کنزالعلوم قصبہ یارو پشین بلوچستان کے گزشتہ زمانے میں اس مدرسے کے ایک دستار فضیلت کے اشتہار سامنے سے گزرا اور بہت پسند آئی اور سوچا کہ کتنے خوبصورت ترین مہمانان گرامی مدعو ہوئے تھے
ان میں
کچھ مہمانان گرامی بقید حیات ہیں کچھ وفات ہوئی ہیں
مولانا فضل الرحمان صاحب دامت برکاتہم العالیہ
مرشد کامل رہبر معظم حضرت علامہ امام العصر مولانا محمد #خان #شیرانی #صاحب دامت برکاتہم العالیہ
مرحوم صدیق شاہ رحمۃ اللہ علیہ
شیخ القرآن مولانا عبد المجید صاحب نور اللہ مرقدہ
مولانا عبد الغفور حیدری صاحب
مرحوم مولانا خیر محمد رحمہ اللہ
عبد الصمد آخوند زادہ صاحب رحمہ اللہ
پیر حاجی علی آغا مرحوم رحمہ اللہ
مولانا عصمت اللہ مرحوم رحمہ اللہ
مولانا نور محمد صاحب مرحوم رحمہ اللہ
مولانا امین اللّٰہ طالب صاحب
محترم قاری القرا #شاہ #محمدصاحب #کربلا (امیر جمعیت علماء اسلام تحصیل کربلا)
مولانا عبد الباری آغا صاحب
مولانا سلطان محمد شاکر صاحب
مولانا غلام سرور صاحب
مرکزی سالار نصر اللہ کاکڑ صاحب

01/10/2025
01/10/2025

سب سے زیادہ خطبہ حج دینے والے سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ انتقال کر گئے ۔
شیخ عبدالعزیز نے 1981 سے لے کر 2015 تک حج خطبے دیے ۔
شیخ عبدالعزیز نے 35 سال لگاتار حج کے خطبے دیے ۔
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے ۔ اور ان کے درجات بلند فرمائے آمین ۔

30/09/2025

مرحبا
جامعہ مرکز اسلامی بنوں پانچ اکتوبر
امام العصر حضرت علامہ شیرانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ خصوصی خطاب کریں گے انشاء اللہ تعالیٰ

30/09/2025

بشکریہ سید ندا شاہ
دو دن قبل پروفیسر حسین احمد شیرانی نے مفتی تقی عثمانی صاحب کے بارے میں تبصرہ کیا تھا (تبصرے میں حضرت مفتی صاحب کے شان اقدس میں دو نازیبا جملے استعمال کئے تھے جو واقعتا انصاف اور عدل کے منافی تھے )جس میں مفتی صاحب کو ریاستی آلہ کار کہا تھا
اکثر جمعیت ف کے دوستوں نے مجھے مینشن کیا کہ آپ اس کے خلاف کیوں پوسٹ نہیں لکھ رہے ہیں
ھمارا جواب تھا کہ نازیبا جملوں سے قطع نظر ریاستی آلہ کار سے ہمیں شدید اتفاق ہے اور اس بارےمیں میں ھمارے پاس ٹھوس شواھد موجود ہے ۔۔۔۔
ان کی تسلی کیلئے صرف اتنا کہا کہ جب مولانا فضل الرحمان نے 2018 میں اسٹیبلشمنٹ کے خلاف جد وجہد آزادی کا اعلان کیا تھا تو اگلے دن مفتی تقی عثمانی صاحب نے جامعہ دارالعلوم کراچی میں جشن آزادی کے پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے جد وجہد آزادی کی تحریک چلانے والوں کو جواب دیا
رد عمل میں جمعیت کے کارکنوں نے مفتی صاحب کو جن القابات سے نوازا تھا وہ بھی ھمیں یاد ہے بلکہ ان کی آڑ میں جنگ آزادی کی تاریخ میں تھانویت اور مدنیت والے قضیے تک کو چھیڑا گیا ۔۔۔۔۔
باقی آپ ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم کے زبانی ان کا کردار ریاستی آلہ کار کی حیثیت سے سنیں ۔۔۔۔
مفتی تقی عثمانی صاحب نہ چاہنے کے باوجود اس منصب سے 22 سال چمٹے رہیں۔۔۔۔
۔

30/09/2025

نر ملا بادر ملا

Want your business to be the top-listed Government Service in Pishin?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


تحصیل پشین
Pishin