I Am Pashin

I Am Pashin

Share

Page Follow karee 🥰

15/06/2026

دولت خان افغان کا اپنی FIR اور سرانان میں جو عسکر ائے ہووے ہے اور منگلہ میں جو واقعہ ہو اس حوالے سے نیا وڈیوں

13/06/2026

اِنَّا لِلّهِ وَاِنَّـا اِلَيْهِ رَاجِعونَ
بلوچستان امن جرگے کے سربراہ لالہ یوسف خلجی کی اہلیہ محترمہ رضاۓ الٰہی سے انتقال کر گئیں ہیں۔
:والدہ محترمہ: کامران خان خلجی، یاسر خان خلجی
بھابھی: حاجی موسیٰ جان خلجی
چچی محترمہ: حاجی فضل الرحمن، نور خان خلجی، حاجی وقار، جمال الدین
نمازِ جنازہ اور تدفین کی تفصیلات:
⏰ وقت: بعد نمازِ مغرب
📍 مقام (جنازہ گاہ): اللہ ڈنہ روڈ
فاتحہ خوانی:
مرحومہ کی روح کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی اللہ ڈنہ روڈ، شالدارہ میں ہوگی۔

13/06/2026

سب دوستوں سے اپیل ہے جس نے پولوں نہیں کیا ہے پولوں کریں
دوسروں کے ساتھ بھی شئیر کریں۔ شکریہ ۔۔۔🥰

12/06/2026

عوامی مطالبہ
پشین کے عوام کی جانب سے اعلیٰ حکام سے پُرزور مطالبہ کیا جاتا ہے کہ عوام دوست، فرض شناس اور قابل پولیس افسر جناب عین الدین کاکڑ کا تبادلہ منسوخ کیا جائے۔ انہوں نے پشین میں اپنی خدمات کے دوران بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے، لہٰذا عوامی مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے انہیں پشین میں اپنی ذمہ داریاں جاری رکھنے کا موقع دیا جائے۔

08/06/2026

افسوسناک خبر
انا للہ وانا الیہ راجعون
سوشل ایکٹویسٹ دولت خان کو جنگل پیر علیزہی بازار میں اپنے میڈیکل کے سامنے نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے شہ ید کردیا،
پولیس ذرائع
ہر روز ایک نیا شہید،
ہر روز ایک اجڑتا ہوا گھر... پشتون بیلٹ میں یہ روز کا ماتم اب حد سے بڑھ چکا ہے۔ خدا کے لیے ہمارے حال پر رحم کیا جائے، ہمیں مزید لاشیں اٹھانے کی سکت نہیں ہے۔
اے اللہ! ہماری دھرتی کو امن کا گہوارہ بنا دے اور ظالموں کو ہدای دے یا ان کا خاتمہ فرما۔ 🥺🩹
واقعہ کچھ دیر پہلے ہوا تھا 💔

08/06/2026

کوئٹہ کے علاقے واحدت کالونی میں باپ نے اپنے بچوں کو ق۔تل کر کے خو*د*کشی کر لی۔

کوئٹہ کے علاقے وحدت کالونی میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایک شخص نے اپنی بیوی اور 3 بچوں کو ق* تل کرنے کے بعد خود* کشی کر لی۔
واقعے کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آ سکیں، جبکہ قانون نافذ کرنے والے ادارے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر رہے ہیں اور واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں۔
یہ دل دہلا دینے والا سانحہ پورے علاقے میں غم و افسوس کی لہر۔ مزید حقائق اور اصل وجوہات تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ہی سامنے آ سکیں گی۔

07/06/2026

لیڈی ڈاکٹر ماہ نور ناصر کی مدد کرنے والے عبدالرزاق ترکئی کو سول ایوارڈ دینے کا فیصلہ
عبدالرزاق ترکئی نے تیزاب گردی کے واقعے کے دوران غیر معمولی جرات اور فرض شناسی کا مظاہرہ کیا
عبدالرزاق اور بروقت امداد فراہم کرکے انسانیت دوستی کی اعلیٰ مثال قائم کی، حکام
سول ہسپتال کوئٹہ کے ملازم کی بہادری پر اعزاز دینے کا اعلان
ایسے بہادر افراد معاشرے کا قیمتی سرمایہ ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی
عبدالرزاق ترکئی کی خدمات کو قومی سطح پر سراہا جائے گا، وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی
مشکل ترین حالات میں متاثرہ ڈاکٹر کی فوری مدد قابلِ تحسین ہے،وزیر اعلیٰ بلوچستان
انسانیت کی خدمت اور جرات کے اعتراف میں سول ایوارڈ دیا جائے گا،وزیر اعلیٰ بلوچستان

07/06/2026

دولت ترین اور عبدالرازق خلجی کیلئے ایک جملہ ❤️

06/06/2026

افسوس ناک خبر 😭
کلی شخالزئ میں دو گروپوں کے درمیان لڑائی ہوا لڑائی میں ایک شخص شھید اور تین افراد زخمی ۔ذرائع

05/06/2026

صلاح الدین ایوبی کا ٹارگٹ کون تھا؟ کمنٹ میں اپنی رائے دے

Want your business to be the top-listed Government Service in Pishin?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Pishin
86700