خبردار
حالیہ دنوں میں ایک نہایت خطرناک سلسلہ شروع ہوچکا ہے خدانخواستہ اگر ایسا ہوا تو آپکو اپنی صفائی میں کچھ کہنے کا موقع بھی نہیں ملے گا۔سوشل میڈیا پر آپکے اکاؤنٹ کو ہیک کیا جارہا ہے اور اس پر گستاخانہ فرقہ وارانہ اور فحش مواد شئیر کیا جارہا ہے۔
ایسی صورتحال میں اگر میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے اس طرح کی کوئی غیر اخلاقی یا گستاخانہ پوسٹ یا میسج شئیر ہوتا ہے تو اس سے میرا کسی قسم کا کوئی تعلق یا واسطہ نہیں ہوگا اور آپ ذاتی طور پر مجھ سے رابطہ کرکے مجھ سے وضاحت طلب کرسکتے ہیں
شکریہ
Sagetar, Banahal
A Beautiful Valley Near River Jehlam.
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ڈھوک سگیتر بناہل چوہدری محمد طالب کے والد گرامی حاجی محمد شفیع تقدیر الہٰی سے وفات پا گئے ہیں ۔دعا ہے کہ اللّٰہ پاک ان کی کامل مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے ۔ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین ثم آمین ۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
نماز جنازہ دن دو بجے ادا کی جائے گی
14/12/2019
اطلاع براے فوتگی
سگیتر راجہ اشفاق کے ماموں اور راجہ اسالت کے والد محترم راجہ عدالت تقدیر الہی سے وفات پا گئے ہیں.
01/03/2018
holder with honourable
01/03/2018
Holder Student
09/03/2017
04/12/2016
Surah fateha 1 bar or surah ikhlas 3 bar awal akhir darood e pak parh kar marhoom ko esaal kar dein.
17/07/2016
حاجی نذیر احمد مرحوم کے بھائی صغیر احمد سگیتر طویل علالت کے بعد رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں. اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے.
Tanzeel Tahir
31/03/2016
Prize Holder Students With Honorable Teacher
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
District Rawalpindi Tehsil Kallar Syedan
Punjab
48200
