Sheikhupura Today

Sheikhupura Today

Share

Fake News and Views

26/01/2026

انشاء اللہ ،،، 28 فروری فتح کا دن،،،،❤️❤️

26/01/2026

الیکشن پریس کلب شیخوپورہ ،،،،
انشاء اللہ پروفیشنل ورکنگ جرنلسٹ گروپ ❤️❤️❤️

19/01/2026

فوٹوگرافرایسوسی ایشن کے رہنما شہزادہ عرفان کا آج دل کا بائیاس آپریشن ہے تمام احباب سے خصوصی دعاوں کی درخواست ہے

05/01/2026

مبینہ طور پر نارنگ منڈی سے تعلق رکھنے والی21 سالہ طالبہ نے یونیورسٹی آف لاہور میں عمارت کی دوسری منزل سے چھلانگ لگا دی،،،،، مختص ،،، طالبہ کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اسکی زندگی کو بچانے کے کئے وینٹی لیٹر پر رکھا گیا،،،، تازہ اطلاعات کے مطابق طالبہ کی حالت اب خطرے سے باہر ہے،،،

29/12/2025

جھنگ میں معمولی رنجش پر بااثر افراد کا محنت کش پر تشدد،،،،، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی،،،

19/12/2025

Job opportunity,, Apply on your own risk,,,

Staff Required – Organisation (GWC)
گجراوالا میں نیو برانچ اوپن ہوئی ہیں ورکرز کی ضرورت ہیں اپنی تعلیم کا مطابق جس ڈیپارٹمنٹ میں اپلائی کرنا چاہتے ہیں
امید وار اپنے ڈاکومنٹس جمع کروائے
Departments
ریکارڈ کیپنگ منوالی ۔۔۔۔38500
ڈیٹا انٹری ۔۔۔۔45k
سٹور کیپر۔۔۔۔40k
پارسل ڈیلیور۔۔۔۔40k+6k
1 ڈرائیور لائسنس (Must Required)45k
Requirements (CNIC+Resume+Fresh Blue Background Picture)
Weekly Off
Final Interview will be Conducted...
Contact for More Info
WhatsApp 923208697145

17/12/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون
رائے علی حسن ایڈوکیٹ اور رائے علی نواز کے والد محترم رائے ثناء اللہ کھرل رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں ان کا نماز جنازہ آج 17 دسمبر بروز بدھ بعد از نماز ظہر گول مسجد خالد روڈ شیخوپورہ والی جنازگاہ میں ادا کیا جائے گا اور تدفین ان کے آبائی گاؤں جنھگڑ لال میں کی جائے گی
دوست احباب نماز جنازہ میں شرکت
فرما کر ثواب دارین حاصل کریں
انکی رہائش گھنگ روڈ گلی نمبر 5 میں ہے،،

07/12/2025

شیخوپورہ میں پولیس کا دوہرا معیار،،،،، سی ایم پنجاب کے احکامات کو ہوا میں اڑا دیا،،،،
سنا تھا کہ موٹرسائیکل پر ہیلمٹ نا پہنے والے پولیس اہلکار معطل ہو رہے ہیں مگر اللہ جانے ہمارے اس بھائی سب انسپکٹر غلام عباس کے پاس کون سی گیدڑ سنگھی ہے جو سرعام قانون کی دھجیاں بکھیر رہا ہے اور کوئی ان سے پوچھنے کی جرآت نہں رکھتا،،،،، اپ کو بتاتا چلوں کہ شیخوپورہ میں کئی دبنگ، کرائم فائٹر وغیرہ وغیرہ افسران آئے لیکن ان صاحب کو اس موٹرسائیکل سے نہیں اتار سکے،،،،،

06/12/2025

خبر غم۔۔۔
۔انا للہ وانا الیہ راجعون
بہت ہی پیارے بھائی سینئر صحافی سابق نائب صدر پریس کلب شیخوپورہ نمائندہ پی ٹی وی نیوز عقیل احمد بھٹی ممبر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن شیخوپورہ خلیل احمد بھٹی ایڈووکیٹ کی والدہ محمد افضل بھٹی ریٹائرڈ تحصیلدار کی اہلیہ اللہ پاک کی رضا سے وفات پاگئیں ہیں ان کی نماز جنازہ آج مورخہ 6 دسمبر دن دوبجے نزد شیخوپورہ کرکٹ سٹیڈیم جنازگاہ گول مسجد میں ادا کی جاے گی ۔۔۔
براے رابطہ 03004179164 عقیل احمد بھٹی ۔۔۔۔۔

06/12/2025

شیخوپورہ میں ترقیاتی کاموں کی آڑ میں اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف ایکسئین عرفان قریشی برخاستگی کے فوری بعد بحال۔منظور نظر ٹھیکیدار عدنان اسلم کرپشن کا کنگ ؟ 92 نیوز پر خصوصی پروگرام

28/11/2025

ڈی ایس پی ٹریفک شیخوپورہ ملک احمد خاں اعوان کا شہریوں کے لئے اہم پیغام

07/11/2025

شیخوپورہ،،، شادی والے گھر میں کہرام،،،
ونڈالہ دیال شاہ میں کنسٹیبل نے مبیںہ طور پر خوکشی کر لی،،،،،،، کنسٹیبل شہروز کی چند روز بعد شادی تھی،،، خودکشی کی وجوہات سامنے نا آ سکیں،،،

Want your business to be the top-listed Government Service in Qila Sheikhupura?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Qila Sheikhupura
39350