Islamic Research Center - Farooq Abad

Call Contact the organization

Islamic Research Center - Farooq Abad Islamic Research Center Official fan page.It is managed & maintained by the Islamic Research Center. Official Website:www.facebook.com/IRC
This Page About Islam

یومِ اقبال علیہ الرحمہ کے موقع پر فکرِ اقبال کے بارے بانی و سرپرست ادارہ اسلامک ریسرچ سنٹر فاروق آباد کا خصوصی پیغاماورج...
10/11/2026

یومِ اقبال علیہ الرحمہ کے موقع پر فکرِ اقبال کے بارے بانی و سرپرست ادارہ اسلامک ریسرچ سنٹر فاروق آباد کا خصوصی پیغام
اور
جامعہ باب العلم مرکز انٹرنیشنل ادارہ اسلامک ریسرچ سنٹر فاروق آباد میں منعقدہ تقریب کی پریس میڈیا کوریج

#یومِ_اقبال

شاعرِ مشرق، حکیم الامت، علامہ ڈاکٹر محمد اقبالؒ کے افکار و تعلیمات کو خراجِ عقیدت پیش کرنے اور نئی نسل میں ان کے پیغامِ ...
10/11/2026

شاعرِ مشرق، حکیم الامت، علامہ ڈاکٹر محمد اقبالؒ کے افکار و تعلیمات کو خراجِ عقیدت پیش کرنے اور نئی نسل میں ان کے پیغامِ خودی، علم اور عمل کا شعور بیدار کرنے کے عزم کے ساتھ، جامعہ باب العلم، مرکز انٹرنیشنل ادارہ اسلامک ریسرچ سنٹر، فاروق آباد میں یومِ اقبال نہایت عقیدت و احترام سے منایا گیا۔

تقریب کا آغاز تلاوتِ قرآنِ پاک سے ہوا، جس کے بعد بارگاہِ رسالت ﷺ میں نعتِ رسولِ مقبول پیش کی گئی۔

طلبہ نے کلامِ اقبال پیش کیا، جبکہ علامہ اقبال کی شہرۂ آفاق دعا، لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری، بھی نہایت خوبصورت انداز میں پڑھی گئی۔

بعد ازاں، علامہ اقبال کی شخصیت، فکر و فلسفے اور پیغامِ خودی پر طلبہ نے ایک بہترین مکالمہ پیش کیا، جس نے حاضرین کو خوب متاثر کیا۔

آخر میں، علامہ اقبال، امتِ مسلمہ اور ملت کے روشن مستقبل کے لیے دعائے خیر کی گئی۔

یہ تقریب محض ایک یادگاری دن نہیں، بلکہ فکرِ اقبال کو سمجھنے، اپنانے اور نئی نسل تک پہنچانے کے عزم کی ایک خوبصورت تجدید تھی۔

#یومِ_اقبال #اقبال

9 نومبر یومِ اقبال علیہ الرحمہ کی محمدﷺ سے وفا تو نے ، تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا ، لوح و قلم تیرے ہیں   #اقبال  ...
09/11/2026

9 نومبر یومِ اقبال علیہ الرحمہ

کی محمدﷺ سے وفا تو نے ، تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا ، لوح و قلم تیرے ہیں

#اقبال #یومِ_اقبال

Address

Farooqabad Abad
Qila Sheikhupura
39350

Telephone

+923334608084

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Research Center - Farooq Abad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Islamic Research Center - Farooq Abad:

Shortcuts

Share

Category


Other Public Services in Qila Sheikhupura

Show All