31/01/2024
اسلام واعلیکم
پاکستان تحریکِ انصاف کے نامزد اُمیدوار محمد اویس ورک پی پی 140 انشاءاللّٰہ MPA کا انتخابی نشان “ٹائپنگ مشین”۔
برائے مہربانی پاکستان کے بہتر مستقبل کے لئے اور اپنے لیڈر عمران خان کی کامیابی کے لئے محمد اویس ورک کا ساتھ دیں اور 8 فروری کو پی پی 140 میں “Type Writer” کے نشان کو یاد رکھیں اور دوسروں کو بھی بتائیں۔
