20/09/2024
سالانہ عرس پیر سید وارث شاہ رح 2024 پر شیخوپورہ میں 23 ستمبر 2024 بروز سوموار کو عام تعطیل کا اعلان۔
Jandiala Sherkhan, or Jandiala Sher Khan (Urdu: جنڈيالہ شيرخان), is a town of Sheikhupura
20/09/2024
سالانہ عرس پیر سید وارث شاہ رح 2024 پر شیخوپورہ میں 23 ستمبر 2024 بروز سوموار کو عام تعطیل کا اعلان۔
20/09/2024
پیر سید وارث شاہ کا 226واں سالانہ عرس
23 ستمبر 2024 سے جنڈیالہ شیر خان شیخوپورہ میں شروع ھو رھا ھے۔
09/12/2023
We have reached 2.5K followers! Thank you for your continued support. We could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
28/09/2023
آل پاکستان مقابلہ ہیر خوانی، دربار پیر سید وارث شاہ، جنڈیالہ شیر خان
23/09/2023
حضرت سید پیر وارث شاہ کے سالانہ 225ویں عرس مبارک کے موقع پر ڈپٹی کمشنر سرمد تیمور، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شیخوپورہ زاہد نواز مروت، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس میاں محمد نذیر، ایڈیشنل ایس پی فرحت عباس، اسسٹنٹ کمشنر محترمہ لاریب اسلم چوہدری، چیف وارڈن سول ڈیفنس چوہدری محمد الیاس گجر، ڈی او سول ڈیفنس چوہدری وقار احمد، چوہدری حنیف ورک ، ڈی ایس پی سٹی سید زاہد حسین گیلانی، پیر ویر سپاہی، اور تیمور افغانی سمیت مدد معززین موجود ہیں۔
22/09/2023
225 واں عرس حضرت پیر سید وارث شاہ (جنڈیالہ شیر خان)
17/09/2022
224واں عرس حضرت پیر سید وارث شاہ (جنڈیالہ شیر خان)