𝗕𝗮𝗹𝗼𝗰𝗵𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻 𝗡𝗲𝘄𝘇

𝗕𝗮𝗹𝗼𝗰𝗵𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻 𝗡𝗲𝘄𝘇

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝗕𝗮𝗹𝗼𝗰𝗵𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻 𝗡𝗲𝘄𝘇, Quetta.

Photos from 𝗕𝗮𝗹𝗼𝗰𝗵𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻 𝗡𝗲𝘄𝘇's post 04/12/2025

یہ ڈرائیونگ لائسنس اور شناختی کارڈ کوئٹہ میں کہی گم ہوا ہیں جس کو ملے براے مربانی اس نمبر پہ رابطہ کرے
03041883442
03330781458

26/11/2025

بلوچستان کے بچوں کا ماہ رنگ سے پیار اس قدر زیادہ ہے کہ ہم سوچ بھی نہیں سکتے یہ وڈیو بھی اسی کینسر میں مبتلا بچے سلمان کی ہے جو تین دن پہلے وفات پاچکا ہے۔
اور یہ ویڈیو اس وقت کی ہے جب ماہ رنگ بلوچ کو اچانک گرفتار کیا گیا اور جب سلمان کو پتہ چلا تو وہ اس تکلیف اور درد میں رونے پیٹنے لگ گئے کہ ماہ رنگ کو کیوں گرفتار کیا ہے۔


26/11/2025

نوشکی سے تعلق رکھنے والے سلمان بلوچ کینسر سے لڑتے ہوئے آخری سانسوں تک بلوچ لاپتہ افراد کی بازیابی اور ماہ رنگ بلوچ کی رہائی کے لیے آپنی آواز بلند کر رہا ہے
سلمان جان بہشت جاگہ تہ مرے

25/09/2025
09/09/2025

رکشے کے شیشے پر رونے والے ایڈمن صاحبان
کوئیٹہ میں ہفتہ قبل 20 بندے بیگناہ شہید ہوئے۔۔انکی شہادت پر آپکا ضمیر نہیں جاگا اور نہ ایک پوسٹ کیا ہے۔۔منافقت کی بھی حد ہوتی ہے

09/09/2025

کیا ایک رکشہ کا شیشہ
چند دن پہلے15 شہیدوں سے زیادہ قیمتی ہے

Want your business to be the top-listed Government Service in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Quetta