22/06/2023
پاکستان متحدہ محاز کے مرکزی چیرمین کامران خان کاکڑ کی قیادت میں ایک وفد نےنوابزادہ میر جمال خان رہیسانی سے ملاقات کی اور مختلف قبائلی اور سیاسی امور پر بات چیت ہوئی۔ وفد میں صوبائی صدر حاجی فاروق خان صوبائی جنرل سیکریٹری میر محمد قدوس شمبیزئ کوہٹہ کے ضلعی صدر انور خان خلجی صوبائی رہنما کمانڈر شاہستہ خان نورزئی ریس محمد جاوید بدوزئ کیپٹن ظفر نورزئی اور دیگر بھی موجود تھے
08/04/2021
ہر کوئی جان لے کہ،،،
سب سے پہلے پاکستان۔ 🇵🇰
میرا کسی بھی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں۔
میری وفاداری صرف اور صرف ریاست پاکستان اور اس کی عوام کے ساتھ ہے۔۔
ہر کوئی جان لے میرا کوئی فرقہ نہیں۔اسلام میرا دین ہے اور میں ایک مسلمان ہوں۔
ہر کوئی جان لے مجھے نفرت ہے تعصب، نسل پرستی، فرقہ واریت، اور شدت پسندی سے۔
ہر کوئی جان لے مجھے میرا ہر محب وطن پاکستانی عزیر ہے۔
ہر کوئی جان لے جو پاکستان کا دشمن ہے وہ ہم سب کا دشمن ہے۔
اور جو پاکستان کا دوست ہے وہ ہم سب کا دوست ہے۔
پاکستان زندہ باد
افواجِ پاکستان پائندہ باد
#خان کامران خان کاکڑ