PPP.Supporters Media

PPP.Supporters Media

Share

unofficial Page

30/05/2026

بااختیار خواتین، بااختیار معاشرہ

سیلاب متاثرین کیلئے 21 لاکھ گھروں کی تعمیر کا منصوبہ، جن کے مالکانہ حقوق خواتین کے نام یہی
پاکستان پیپلز پارٹی کے نظریے کی وہ واضح مثال ہے کہ خواتین کو بااختیار بنانا ہی مضبوط معاشرے کی بنیاد ہے۔

ایسے ہی منصوبے اب گلگت بلتستان کی خواتین کیلئے بھی۔

07 جون 2026 کو پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر کامیاب بنائیں۔


30/05/2026
27/05/2026

پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کا عیدالاضحیٰ کے موقع پر پیغام

فریال تالپور کا پاکستان کے عوام اور پوری مسلم اُمہ کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد

دعا ہے کہ یہ مقدس دن سب کے لیے امن، رحمت، اتحاد اور خوشحالی کا وسیلہ ثابت ہو: فریال تالپور

عیدالاضحیٰ صرف خوشی کا دن نہیں بلکہ ایمان، قربانی، صبر اور اللہ کی رضا کے لیے ہر چیز قربان کرنے کے جذبے کا عظیم درس ہے: فریال تالپور

یہ ہی وہ درس تھا، جسے حضرت ابراہیمؑ اور حضرت اسماعیلؑ نے ہمیشہ کے لیے روشن مثال بنا دیا: فریال تالپور

عید الاضحیٰ ہمیں سکھاتی ہے کہ اصل قربانی صرف جانور قربان کرنے کا نام نہیں بلکہ انسانیت، محبت اور اجتماعی بھلائی کو اپنی ذاتی خواہشات پر ترجیح دینا بھی ہے: فریال تالپور

آج جب بہت سے لوگ مہنگائی، مشکلات اور پریشانیوں کا سامنا کر رہے ہیں، تو ہمیں عیدالاضحیٰ کے فلسفہ کی پیروی کرنا چاہیے: فریال تالپور

یہ عید ہمیں یہ پیغام دیتی ہے کہ ہم صرف اپنے گھروں کے دروازے ہی نہیں بلکہ اپنے دل بھی کھولیں: فریال تالپور

یہ عید ہمیں یہ پیغام دیتی ہے کہ ہم غریبوں اور ضرورت مندوں کی مدد کریں اور مایوس لوگوں کے چہروں پر خوشیاں لائیں: فریال تالپور

عید کی اصل خوبصورتی دوسروں کے چہروں پر مسکراہٹ لانے اور محبت بانٹنے میں ہے: فریال تالپور

پیپلز پارٹی قائدِ عوام بھٹو شہید کے عوام دوست نظریے اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی عظیم قربانیوں سے رہنمائی حاصل کرتی ہے: فریال تالپور

پیپلز پارٹی ہمیشہ سماجی انصاف، مساوات، ہمدردی اور عوام کے وقار کے لیے جدوجہد کرتی رہی ہے: فریال تالپور

صدرِ پاکستان آصف علی زرداری اپنی دانشمندانہ اور جمہوری قیادت کے ذریعے یک پُرامن، جمہوری اور عوام دوست پاکستان کے قیام کے لیے کوشاں ہیں: فریال تالپور

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اپنی متحرک اور ترقی پسند قیادت کے ذریعے، ایک ایسا پاکستان کیلیئے سرگرم عمل ہیں جہاں عوامی فلاح کو اولین ترجیح حاصل ہو: فریال تالپور

عید کے پرمسرت موقع پر ہمیں مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کو بھی یاد رکھنا چاہیے: فریال تالپور

مقبوضہ کشمیر کے عوام بھارتی ظلم و جبر کے سائے میں اپنی آزادی، امن اور بنیادی انسانی حقوق کی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں: فریال تالپور

عیدالاضحیٰ سادگی، عاجزی اور بھائی چارے کے جذبے کے ساتھ منائی جائے: فریال تالپور کی اپیل

عید کے پۃر مسرت موقع پر خصوصاً اُن لوگوں کو یاد رکھا جائے جو خاموشی سے مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں: فریال تالپور

دعاہے کہ یہ مقدس دن ہر دل میں امید، ہر گھر میں خوشی اور پاکستان میں دیرپا امن، استحکام اور محبت لے کر آئے: فریال تالپور

27/05/2026

Eid ul Azha reminds us of sacrifice, compassion, and our duty towards one another. Today as we celebrate, let us remember those spending this Eid in grief and hardship, and strive to build a kinder and more compassionate world for future generations.

Eid Mubarak to all celebrating in 🇵🇰 and around the world. May this Eid renew in us the values of peace, brotherhood, and humanity.

Want your business to be the top-listed Government Service in Quetta Cantonment?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Quetta Cantonment
081