PPP Times Balochistan

PPP Times Balochistan

Share

پاکستان پیپلز پارٹی کے تمام جیالوں کی روزمرہ سرگرمیوں ?

01/06/2026

We Love PPP

01/06/2026

We Love PPP....

Photos from PPP Times Balochistan's post 01/06/2026

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان کے ضلع شگر کی تحصیل گلاب پور میں انتخابی جلسہ عام سے خطاب کررہے ہیں۔

‏ ‪

01/06/2026

گلگت کا ننھا جیالہ اس بات کی گواہی دے رہا ہے کہ 7 جون کو بلتستان کی ہواؤں میں ہر طرف تیر کی پرواز ہوگی 🇱🇾 ✌️
>>>------------> 🗳 ☑️

01/06/2026
01/06/2026

آصفہ بھٹو زرداری کی ایک خوبصورت انداز

Photos from PPP Times Balochistan's post 16/05/2026

چئیرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کوئٹہ میں پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز اور تنظیمی عہدیداران کے اجلاس کی صدارت کی اور پارٹی کو مزید مضبوط و فعال بنانے کی ہدایات جاری کیں۔

اس موقع پر وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی صدر سردار عمر گورگیج، جنرل سیکرٹری ربانی کاکڑ، سیکرٹری اطلاعات ظہور بلیدی بھی موجود تھے۔

اجلاس میں تنظیمی امور، عوامی رابطہ مہم اور پارٹی کارکنوں کو مزید متحرک کرنے سے متعلق مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا

15/05/2026

‏وزیراعلیٰ صاحب نے آج کوئٹہ میں بیس منصوبوں کا افتتاح رکھا تھا۔ میں نے کہا مجھے بار بار بلائیں، تو آئندہ منصوبوں کا افتتاح عید کے بعد کروں گا۔ اس صوبے کو ایئر ایمبولینس کی ضرورت تھی جو دور دراز علاقوں سے مریضوں کو ہسپتال منتقل کرے، آج اس کا افتتاح کردیا ہے۔

‏چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کوئٹہ میں تقریب سے خطاب

‏⁦‪‬⁩
‏ ⁦

02/05/2026

*وفاقی آئینی عدالت نے وزیراعلی بلوچستان کی جانب سے سابق چیف سیکرٹریز کو تاحیات اور ان کی بیواگان کو اضافی مراعات دینے کانوٹیفکیشن کالعدم قرار دیدیا ۔ وزیرخزانہ اور چیف سیکرٹری کو پینشن اور مراعات دینے کا کوئی اختیار نہیں ۔*

01/05/2026

میری تنخواہ ایک مزدور کے برابر مقرر کی جائے اگر میرا گزارا نہ ہوا تو مزدور کی اجرت بڑھا دُونگا
حضرت ابوبکر صدیق
یوم مزدور پر اس سے بڑا پیغام کوئی نہیں
یکم مئی یوم مزدور 🤲

Want your business to be the top-listed Government Service in Quetta Cantonment?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Quetta Cantonment
86300