Balochistan Hussaini Scout,s Registerd

Balochistan Hussaini Scout,s Registerd

Share

Scout's Serve Humaninty

Photos from Balochistan Hussaini Scout,s Registerd's post 29/03/2026

قہار حسین جعفری نے بلوچستان حسینی اسکاوٹس کی خدمات سے متاثر ہوتے ہوئے بلوچستان حسینی اسکاوٹس میں شمولیت اختیار کی گروپ لیڈر حسنین علی یوسفزئی نے اسکاف پہنا کر انہیں خوش آمدید کہا-
ہم قہار حسین جعفری کو بلوچستان حسینی اسکاؤٹس میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
آپ کی شمولیت ہمارے لیے باعثِ اعزاز ہے، اور ہمیں آپ کی قیمتی خدمات اور مثبت کردار کا بے حد انتظار ہے۔
ہم آپ کے لیے یہاں ایک کامیاب اور بامقصد سفر کی دعا کرتے ہیں۔
بلوچستان حسینی اسکاوٹس(رجسٹرڈ)
🫡⚜️

Photos from Balochistan Hussaini Scout,s Registerd's post 25/03/2026

عید کی پہلی صبح چئیرمین ایچ ڈی پی عبدالخالق ہزارہ نے اپنیے دیگر ساتھیوں سمیت قبرستان میں ڈیوٹیز انجام دینے والے بلوچستان حسینی اسکاوٹس کے ممبران سے ملاقات کی اور تمام جوانوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے بلوچستان حسینی اسکاوٹس کی خدمات کو سراہا-

Photos from ‎Karbalai Abbas Ali کونسلر حلقہ # 10‎'s post 22/03/2026
Photos from Balochistan Hussaini Scout,s Registerd's post 22/03/2026

بلوچستان حسینی اسکاوٹس کے ممبران نماز عید پر خدمات انجام دے رہے ہیں-

Photos from Balochistan Shia Conference 's post 21/03/2026
Photos from Balochistan Hussaini Scout,s Registerd's post 21/03/2026

بلوچستان حسینی اسکاوٹس اور اخلاص ٹیم اسکاوٹس کے جوانوں نے آج عید کی پہلی صبح بہشت زینب ہزارہ قبرستان میں اپنی خدمات انجام دی اور قبرستان میں آنے والے مومنین کی سہولت کے لیے ٹریفک کے نظام کو بہترین نظم و ضبط کے ساتھ رواں دواں رکھا-
بلوچستان حسینی اسکاوٹس(رجسٹرڈ)

Photos from Balochistan Hussaini Scout,s Registerd's post 15/03/2026

Do Support Us

Photos from Balochistan Hussaini Scout,s Registerd's post 14/03/2026

بلوچستان شیعہ کانفرنس کی کابینہ ہزارہ قبرستان کے معززین بلوچستان حسینی اسکاوٹس کے ممبران اخلاص ٹیم کے آفس میں انکے ممبران سمیت عید کی صبح قبرستان میں آنے والے مومنین کے لیے ٹریفک پلین اور دیگر ڈیوٹیز کے لیے تبادلہ خیال کر رہے ہیں عوام سے تعاون کی اپیل شکریہ-

12/03/2026

بلوچستان شیعہ کانفرنس کے صدر جناب عاشق حسین ہزارہ آل اسکاوٹس میٹنگ سے خطاب کر رہے ہیں

12/03/2026
Want your business to be the top-listed Government Service in Quetta Cantonment?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Alamdar Road Quetta
Quetta Cantonment