حیدرآباد : حیسکو سب ڈویزن (لطیف آباد) کی ٹیم پر تشدد کی ویڈیو۔۔۔۔
Voice of Hyderabad
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice of Hyderabad, Social service, Quetta Cantonment.
Good morning
Hyderabad
23/04/2024
حيدرآباد فائرنگ واقعو!!
واقعي جا سي سي ٽي فوٽيج سامهون اچي ويا
حيدرآباد واڌو واھ تي فائرنگ
ڀاء ۽ ڀيڻ وڪيل قتل
قاتل پاران خودڪشي
02/03/2024
حیدرآباد لطیف آباد میں ذیابطیس کے ایک عام ڈاکٹر کی فیس چیک کریں۔۔حالانکہ یہ مرض تقریباً امیر غریب ہر طبقے کو لاحق ہے۔
اور اسوقت موصوف نماز ادا کرنے بھی گئے ہیں۔۔۔
اللہ ہم سب کو ھدایت دے
16/02/2024
نکلو حیدراباد۔۔۔
پاکستان کی خاطر عمران خان کی خاطر
08/02/2024
کارکن اور ووٹر کو سر پہ بٹھا کر برداشت کرنے کی آخری تاریخ 8 فروری ھے لہذا کارکنان اور ووٹرز 8 فروری تک امیدواروں کے سروں پر جتنا اچھل کود سکتے اچھلتے کودتے رہے۔ 9 فروری کے بعد یہ سہولت پانچ کیلئے ختم ہو جائے گی۔ اس کے بعد پانچ سال تک کامیاب امیدواروں کے دفاتر اور بنگلوں کا طواف کارکن اور ووٹر کا مقدر ہوتا ھے۔ یہی پاکستانی پارلیمانی نظام ہے
نکلیں اپنا اور اپنی نسلوں کا مستقبل بدلنے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Quetta Cantonment
