PTI official

PTI official

Share

کپتان کا دیوانا 🇧🇫✌️

25/11/2025

اڈیالہ کے اس پاس تمام لائٹیں بند کردی گئی
اللہ کرم فرمائے.
یاد ہے نا آج پھر 26 نومبر کی رات ہے۔ پنجابیوں نکلو اڈیالہ جیل کی طرف ۔

25/11/2025

ہم کھڑے ہیں اس نظام کو شکست ضرور دیں گے
سلمان اکرم راجہ

25/11/2025

خان صاحب اڈیالہ جیل میں نہیں ہے جس کی بنا پر ملاقات نہیں کروائے جا رہی ہے . سبی کاظمی کا انکشاف

25/11/2025

بریکینگ نیوز ۔۔🚨✊

محمود خان اچکزئی کل سے پورا پاکستان بند کرو گا عمران خان کی رہائی تک احتجاج جاری رہے گا ۔۔۔

25/11/2025

ائی ایس ایف کے جوان عوام کا لہوں گرمارہےہیں
للکار کے بولو ازادی سب مل کر بولو ازادی

25/11/2025

عوام ڈٹ گئی ہے پیچھے نہیں ہٹ رہی

25/11/2025

کارکنوں کے صبر کا پیمانہ لبریز اور چڑھ گئے

25/11/2025

جنون اور پولیس امنے سامنے
ورکرز زندہ باد

25/11/2025

علیمہ خان کارکنوں کے ساتھ اڈیالہ کی طرف پیش قدمی کررہی ہے
پنڈی اور اسلام اباد کے تمام ورکرز اڈیالہ پہنچیں

25/11/2025

بے غیرت قوم کا غیرت مند لیڈر 😥💔

Want your business to be the top-listed Government Service in Quetta Cantonment?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Gulzar
Quetta Cantonment
1234