Tajik Youth Wing تاجک یوتھ ونگ

Tajik Youth Wing تاجک یوتھ ونگ

Share

تاجک یوتھ ونگ تاجک قوم کے نوجوانوں کو یکجا اور ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنے کیلئے اپنا خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔

23/03/2026

*عید کے تیسرے دن چیف آف تاجک سردار منیر احمد خان تاجک کے گھر اکابرینِ قوم اور جوانانِ تاجک عید ملن کے لیے بڑی تعداد میں جمع ہوئے۔*
یہ پُروقار اجتماع محبت، اخوت اور بھائی چارے کی خوبصورت مثال تھا، جہاں بزرگوں کی دانائی اور نوجوانوں کے جوش و جذبے نے ایک مضبوط اور متحد برادری کی عکاسی کی۔ اس موقع پر نہ صرف عید کی خوشیاں ایک دوسرے کے ساتھ بانٹی گئیں بلکہ باہمی روابط کو فروغ دینے اور ایک دوسرے کے قریب آنے کا بہترین موقع بھی فراہم ہوا۔
اجتماع کے دوران برادری کے اتحاد، یکجہتی اور مستقبل کے حوالے سے مثبت گفتگو ہوئی، اور اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ تاجک قوم کو مزید منظم، مضبوط اور فعال بنایا جائے گا۔
یہ عید ملن تقریب اس بات کا واضح پیغام تھی کہ تاجک برادری ہر موقع پر ایک دوسرے کے ساتھ کھڑی ہے اور اپنے اتحاد کو ہر صورت برقرار رکھے گی۔

04/09/2025

سلام علیکم! 🙏
این‌جا تاج اکسپرس کارگو است. خدمات تاج ایکسپریس کارگو از کراچی تا در سراسر بلوچستان و افغانستان (کندهار، کابل و هرات) نیز ارائه می‌شود.
تاج ایکسپریس کارگو روزانه سرویس فوری و عاجل داریم که اموال و اجناس شما را با سرعت، امانت و کرایه مناسب به مقصد می‌رساند.

📦 با ما می‌توانید ارسال کنید: پارچه و لباس، نخ، کفش، اجناس منیاری و هر نوع اموال تجارتی.

اگر می‌خواهید اموال شما به موقع، با اطمینان و کرایه مناسب برسد، تاج اکسپرس کارگو بهترین انتخاب شما است. 🚛

15/07/2025
15/07/2025

📌 تاجیک ملی اتحاد – بلوچستان
🏢 مکان: دفتر ولایتی، ساختمان کبیر، کویته
🗓️ تاریخ: 11 جولای ۲۰۲۵

🌐 گزارش نشست مهم

🔸 یکی از لحظات قابل توجه نشست، وجود تصویر بزرگ شهید احمد شاه مسعود، قهرمان ملی و چهرهٔ افتخارآفرین ملت تاجیک، بود که بر دیوار دفتر نصب شده و الهام‌بخش شرکت‌کنندگان این نشست بود. این تصویر نماد ایثار، وحدت و رهبری شجاعانه برای همهٔ اعضای جلسه بود

نشست مهم تاجیک ملی اتحاد – بلوچستان به ریاست رئیس ولایتی، انجینر محمد طاهر خان تاجک در دفتر مرکزی این اتحاد در ساختمان کبیر برگزار گردید. در این نشست، پیرامون موضوعات مهمی چون انضباط تشکیلاتی، امور مالی و راهبردهای آینده، گفت‌و‌گو و تبادل نظر صورت گرفت.

هدف اصلی این جلسه، تقویت ساختار مالی سازمان، ایجاد مکانیزم شفاف برای مصرف منابع مالی، و بهبود کارکرد تشکیلاتی در راستای اهداف ملی و رفاهی بود. اعضای حاضر نظرات ارزشمند خود را بیان کرده و پیشنهاداتی کاربردی ارائه دادند.

🔹 تمام بزرگان و مسئولان حاضر تأکید کردند که برای رسیدن به اهداف بزرگ آموزشی، اجتماعی و ملی، شفافیت مالی، هماهنگی سازمانی و تلاش‌های جمعی ضروری و حیاتی است..

این نشست گامی مهم و مثبت به سوی آینده‌ای منسجم، توانمند و مستقل برای ملت تاجیک است.

*Issued By*

𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐀𝐡𝐦𝐞𝐝 𝐓𝐚𝐣
ɢᴇɴᴇʀᴀʟ sᴇᴄʀᴇᴛᴀʀʏ — ᴛᴀᴊɪᴋ ʏᴏᴜᴛʜ ᴡɪɴɢ ʙᴀʟᴏᴄʜɪsᴛᴀɴ
📱 *(WhatsApp Only): 𝟘𝟥𝟘𝟘-𝟛𝟠𝟙𝟚𝟡𝟙𝟞*
✉️ *Email: ɴᴀᴊᴇᴇʙᴛᴀᴊᴊ@ɢᴍᴀɪʟ.ᴄᴏᴍ*

10/07/2025

Big shout out to my newest top fans! 💎 HajHaji Saed Muhammad Tajikازراز محمد ارمانیMoMirwais Khan SMohammad Azam, Shehryar Tajikk,Nawab Ali TajekroSiraj Uddin to welcome them to our community, fans@top fans

Photos from ‎Tajik Youth Wing تاجک یوتھ ونگ‎'s post 09/07/2025

⭐اعلان تقرری⭐
تاجیک ملی اتحاد پاکستان ضلع سوات کی مشاورت اور اعتماد کے ساتھ جناب عبد الواجد تاجیک ولد مولانا فضل واحد تاجیک، ساکن گاؤں بورئی کوچلہ، تحصیل خوازہ خیلہ، ضلع سوات کو صدر تاجیک یوتھ وِنگ ضلع سوات منتخب کیا گیا ہے۔

آپ کی تاریخِ پیدائش 1 اگست 2003 (عمر: 21 سال) ہے۔ جناب فضل واجد تاجیک نے ایف ایس سی (پری میڈیکل) کی تعلیم حاصل کی ہے۔ آپ کی قابلیت، نوجوانوں کے لیے جذبہ، اور تنظیم سے وابستگی کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ ذمہ داری آپ کے سپرد کی گئی ہے۔

ہم امید رکھتے ہیں کہ آپ اپنی صلاحیتوں سے تنظیم کو مزید مضبوط اور فعال بنانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔

Photos from ‎Tajik Youth Wing تاجک یوتھ ونگ‎'s post 08/07/2025

`مورخہ: 8 جولائی 2025ء، بروز منگل`
`مقام: صوبائی دفتر، کبیر بلڈنگ کوئٹہ`

*زیر صدارت: انجینئر محمد طاہر خان تاجک (صوبائی صدر – تاجک ملی اتحاد پاکستان بلوچستان)*

آج *تاجک ملی اتحاد پاکستان بلوچستان* کے صوبائی دفتر میں ایک اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ اجلاس کی صدارت صوبائی *صدر انجینئر محمد طاہر خان تاجک* نے کی، جس میں تنظیم کے متحرک و فعال اراکین منیر احمد خان تاجک – صوبائی جنرل سیکرٹری

حزب اللہ تاجک – مرکزی رابطہ و تنظیمی امور

نجیب احمد تاج – جنرل سیکرٹری، تاجک یوتھ ونگ بلوچستان

میر عطا تاجک – مرکزی مسئول برائے امورِ خارجہ

میروائس خان تاجک – مشیرِ خاص صوبائی صدر

نے شرکت کی۔

اجلاس کا مرکزی ایجنڈا تنظیم کی مالی پوزیشن کو مستحکم بنانا اور موجودہ و آئندہ اخراجات کے شفاف اور مؤثر استعمال کے لیے حکمت عملی ترتیب دینا تھا۔
شرکاء نے تفصیلی تبادلہ خیال کرتے ہوئے تجاویز پیش کیں کہ کس طرح فنانس کو تنظیمی سرگرمیوں، یونٹس کے استحکام، فلاحی اقدامات اور معلوماتی مہمات کے لیے مؤثر انداز میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔

اس موقع پر شفاف مالی نظام، باقاعدہ رپورٹس اور ذمہ داریوں کی واضح تقسیم پر بھی زور دیا گیا تاکہ اتحاد کے تمام اقدامات منظم، نتیجہ خیز اور شفاف انداز میں آگے بڑھ سکیں۔

آخر میں تمام شرکاء نے اس بات پر اتفاق کیا کہ تاجک ملی اتحاد کو مالی طور پر مضبوط بنانے کے لیے اجتماعی کوششیں ناگزیر ہیں، تاکہ تنظیم اپنے اہداف کی تکمیل مزید مؤثر انداز میں کر سکے۔

*Issued By*

𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐀𝐡𝐦𝐞𝐝 𝐓𝐚𝐣
ɢᴇɴᴇʀᴀʟ sᴇᴄʀᴇᴛᴀʀʏ — ᴛᴀᴊɪᴋ ʏᴏᴜᴛʜ ᴡɪɴɢ ʙᴀʟᴏᴄʜɪsᴛᴀɴ
📱 *(WhatsApp Only): 𝟘𝟥𝟘𝟘-𝟛𝟠𝟙𝟚𝟡𝟙𝟞*
✉️ *Email: ɴᴀᴊᴇᴇʙᴛᴀᴊᴊ@ɢᴍᴀɪʟ.ᴄᴏᴍ*

Photos from ‎Tajik Youth Wing تاجک یوتھ ونگ‎'s post 30/06/2025

🌿 عیادتی رپورٹ 🌿
*تاجک ملی اتحاد پاکستان – بلوچستان*

*یوتھ ونگ کے صدر محترم وحید اللہ تاجک* کے والد گرامی کا چند روز قبل آپریشن ہوا تھا اور وہ تاحال ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

آج تاجک ملی اتحاد پاکستان بلوچستان کے ذمہ داران، یوتھ ونگ کے جوانان اور معزز اکابرین کی ایک نمائندہ ٹیم پرسانِ حال کے لیے ہسپتال پہنچی۔
ملاقات کے دوران خیریت دریافت کی گئی، دلی دعاؤں کا اظہار کیا گیا، اور خاندان کو ہمدردی اور یکجہتی کا پیغام دیا گیا۔

الحمدللہ! مریض کی حالت پہلے سے بہتر ہے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ان کو جلد مکمل شفا عطا فرمائے اور صحت و عافیت والی زندگی عطا کرے۔ آمین 🌸

28/06/2025

درود همتبار عزیز، ايمان تاجیک، خسته نباشی!
تو در این جنگ ناعادلانه تحمیلی نه تنها آواز بلند و پرغرور ایران زمین بلکه صدای قلب ملیونها انسان عدالت خواه این کره خاکی بودی که از ستم، تجاوز و یک قطبی بودن روابط جهانی به ستوه آمده اند.
بی‌تردید خون پاک تهمینه و سهراب سمنگانی، شاه اسمعيل سامانی، ابومسلم خراسانی...در رگهای تو جریان دارد.

کانون فرامرزی تاجیکان-پارسی زبانان

26/06/2025

تاجیکستان

Want your business to be the top-listed Government Service in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Quetta