16/05/2024
عمران خان سپریم کورٹ ویڈیو لنک پر
Patriotic Pakistani is an authoritative platform for Pakistan Military and international defense with military news & discussions.
Azad Pakistan is a video series for making awareness in Pakistani Nation about Pakistan history, worth, dignity, honor and future role in this world.
16/05/2024
عمران خان سپریم کورٹ ویڈیو لنک پر
خان صاحب کی گرین کلر کی شرٹ کے ساتھ حاضری۔
تصویر نکالو باہر،کسی طرح
16/04/2024
ہالینڈ کا صرف وزیراعظم سائیکل پر آتا ہے ہمارا تو پورا ملک ہی سائیکل پر آنیوالا ہے!
انورمقصود
شاہد آفریدی ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی کے ٹوٹل میچز میں 470 بار صفر پر آؤٹ ہوا ہے اور تنقید اس پر کرتا ہے جس نے اپنی کرکٹ زندگی میں کبھی نو بال نہیں کروائی
مداری کے ہاتھ کی صفائی تماشائیوں پر کھل جائے تو پھر اس کا کرتب، کرتب نہیں رہتا بلکے مداری خود تماشہ بن جاتا ہے !
انور مقصود نے ٹھیک کہا تھا کہ
خان کی جنگ جناح سے زیادہ بڑی ہے
کیونکہ انگریز اتنے بغیرت نہیں تھے
09/02/2024
الیکشن پی ٹی آئی نے جیت لیا۔ نتائج نون لیگ نے جیتے۔
سرل المیڈا
پی پی پی اور نون لیگ کے سپورٹر تیر یا شیر پر مہر لگاتے وقت پی ٹی آئی کے نشان پر کراس لگا کر ووٹ بیلٹ بکس میں ڈالیں
اشرف المخلوقات 5000 روپے میں فروخت ہورہے ہیں
اور
بکریاں 25000 سے 30000 روپے میں، ذرا سوچیئے؟
جس کا لیڈر رشوت کو غیبی مدد سمجھتا ہو اس کے کارکن تو چندے اور زکوۃ کو من و سلوی سمجھتے ہونگے۔
ظلم کا بدلہ ووٹ سے