16/10/2021
اسلام آباد
گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا سے احمد یار خان کاکڑ اور کلیم ننگیال کی کی ایک نشست
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BAP balochistan, Political Party, Quetta.
16/10/2021
اسلام آباد
گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا سے احمد یار خان کاکڑ اور کلیم ننگیال کی کی ایک نشست
10/09/2021
گورنر ھاوس
گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغاسےملاقات
ظہور احمد آغا نے زمینداروں کے واپڈا کے حوالےسے مشکلات حل کرنے کے لئے چیف انجینئر کیسکو بلوچستان عارف صاحب کو گورنر ھاوس بلا کر چیف کیسکو کو مختلف قسم کے مشکلات حل کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے اور اسی میٹنگ میں پی ایچ ای سیکرٹری صالح ناصر ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نواز میمن اور علاقائی مشران حاجی نظر آقا میرگل محمد صاحب حاجی شیر علی نعمت اللہ کاکڑ اور سردار باقی موجود ہیں اور گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا کے بہت بہت مشکور ہیں
06/09/2021
گورنر ھاوس
گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغاسےملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال
23/08/2021
کوئٹہ کلیم ننگیال ڈی جی پی ڈے ایم اے نصیر ناصر سے تحصیل نانا صاحب یو سی مرغہ زکریازئی کلی شرن۔ زمستن نیو کاریز کے بارے میں ملاقات کر رہے ہیں
12/08/2021
تحصیل نانا صاحب یونین کونسل مرغہ زکریازی ،
کلی شرن ،زمیستن اور کلی نیو کاریز کے سیاسی وسماجی کارکن کلیم ننگیال کی سربراہی میں گورنر بلوچستان سید ظہورآغا سے علاقے کی مسائل پر بات چیت کرتے ہوے
04/08/2021
03/08/2021
چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا سے خوشگوار ملاقات
16/07/2021
فاتحہ خوانی
16/07/2021
گورنر ہاؤس
گورنر بلوچستان جناب سید ظہور آغا کے ساتھ یونین کونسل مرغہ زکریازئی کلی شرن وفد کا ملاقات
30/03/2021
ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے نجی ہوٹل میں ملک امانت کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میں شرکت کی، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے نوبیاہتا جوڑے کو شادی کی مبارکباد دی اور ان کی نئی زندگی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ شادی کی تقریب میں مرکزی جوائنٹ سیکرٹری پاکستان تحریکِ انصاف مرزا عدیل، ایگزیکٹو ممبر لاہور چیمبر آف کامرس عمران بشیر، خرم شہزاد، زیبر شہزاد، احمد عمران اور دیگر مہمانوں نے شرکت کی۔
30/03/2021
ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری سے پاکستان تحریکِ انصاف کے سینیئر رہنماء سید ظہور آغا اور کلیم اللہ نے ڈپٹی اسپیکر چیمبر میں ملاقات کی۔
17/03/2021
وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے وڈیرہ کریم جاموٹ سردار عبدالمجید جاموٹ وڈیرہ خالد جاموٹ سردارذادہ نصیر جاموٹ سردار اکرم جاموٹ حاجی دھنی بخش جاموٹ وڈیرہ رحمان جاموٹ ودیگر لسبیلہ کے معززین ملاقات کر رہے ہیں