25/04/2026
شہید کانسٹیبل فیصل پرنس درانی کے جنازے کے مناظر
اللہ پاک شہید کے درجات بلند فرمائے۔ آمین
علامہ محمد عاقل باروی خطیب HQ کوئٹہ آفیشل
25/04/2026
شہید کانسٹیبل فیصل پرنس درانی کے جنازے کے مناظر
اللہ پاک شہید کے درجات بلند فرمائے۔ آمین
اے راہ حق کے شہید ، اے وفا کی تصویرو
تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں
20/04/2026
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان محمد طاہر
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس کوئٹہ اشفاق عالم
ایس ایس پی آپریشنز کویٹہ آصف خان و دیگر آفیسران
نے شہید رحمت اللہ کے جنازے میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے شہید کی قربانی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے لواحقین سے اظہارِ تعزیت کیا۔ 19/4/2026
30/03/2026
اللہ کریم ہر دو شہداء کے درجات بلند فرمائے۔ آمین ثم آمین
26/03/2026
ان شاء اللہ العزیز خطبۀ جمعۃ المبارک 27 مارچ 2026ء
تمام اہل اسلام کو عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔
منجانب: علامہ محمد عاقل باروی۔ خطیب جامع مسجد پولیس ہیڈکوارٹرز کوئٹہ ❤️
19/03/2026
انشاءاللہ نماز عید الفطر ٹھیک 08:30 پہ ادا کی جائیگی۔
جامع مسجد پولیس لائن ہیڈکوارٹرز کوئٹہ میں ختم تراویح شریف کے موقعہ پہ ایس پی ہیڈکوارٹرز جناب عبدالمالک درانی، ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز جناب عابد سلیم جنجوعہ اور خطیب جامع مسجد ہذا علامہ مولانا محمد عاقل باروی حفاظ کرام، اسٹاف مسجد اور معتکفین میں تحائف تقسیم کرتے ہوئے۔ 20/03/2026
22/01/2026
انشاءاللہ العزیز خطبہ جمعتہ المبارک 23 جنوری 2026
عنوان: سراج الامہ امام اعظم ابوحنیفہ حضرت نعمان بن ثابت علیہ الرحمہ
خطاب: حضرت علامہ مولانا محمد عاقل باروی صاحب۔
(امام و خطیب مسجد ہذا)
بمقام: جامع مسجد پولیس ہیڈکوارٹرز پولیس لائن کوئٹہ
01/01/2026
انشاءاللہ العزیز 02 جنوری 2026 خطبۀ جمعۃ المبارک۔۔۔
11/12/2025
26/06/2025
انشاءاللہ العزیز خطبہ جمعتہ المبارک 27 جون 2025ء
عنوان: سیرت حضرت سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ
خطاب: حضرت علامہ مولانا محمد عاقل باروی صاحب۔
(امام و خطیب مسجد ہذا)
بمقام: جامع مسجد پولیس ہیڈکوارٹرز پولیس لائن کوئٹہ