01/04/2026
I Love Police Traning Collage Quetta
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from I Love Police Traning Collage Quetta, Government Official, Saryab Road Quetta, Quetta.
01/04/2026
بارش کے بعد گلستان
*کوئٹہ، ہزار گنجی میں نوجوان احتشام گجر کی ٹارگٹ کلنگ، سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی👆
Akhtar Abad byepass pye gass blast
کوئٹہ مغربی بائی پاس اختر آباد میں نامعلوم افراد کی جانب سے گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا۔کوئٹہ کے اکثر علاقوں کو گیس کی فراہمی معطل ہوگئی
جھل مگسی۔دہشت گردوں کے ساتھ مقابلہ جاری پولیس کے ساتھ علاقے کے لوگ بھی دہشت گردوں کے خلاف لڑ رہے ہیں پولیس کے جوان اور اے ٹی ایف کمانڈو تھانے کی چھت پر بیٹھ کر مقابلہ کررہے ہیں
30/03/2026
نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خالق شھید تھانے کا نوجوان
محمد ایوب اور محمد نور شہید ہوگئے
اللّٰہ تعالیٰ شھید کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
106ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی جھلکیاں.
106ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ باوقار انداز میں منعقد ہوئی، جس میں
آئی جی پی محمد طاہر صاحب نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی.
02/03/2026
One Of The Great Commandant At PTC Ashfaq Alam Saab Miss You 😭
19/02/2026
18 فروری 2026
ریکرُوٹس کورس 106ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ کے پُروقار موقع پرمہمانِ خصوصی محترم جناب محمد طاہر صاحب، انسپکٹر جنرل آف پولیس نے شرکت کی۔
پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پوزیشن ہولڈرز میں شیلڈز تقسیم کی گئیں، جبکہ کمانڈنٹ پی ٹی سی شہزاد اکبر صاحب نے محترم جناب آئی جی پی محمد طاہر صاحب کو اعزازی شیلڈ اور سووینئر پیش کیا۔
اس یادگار موقع پر آئی جی پی صاحب نے پولیس ٹریننگ کالج میں ٹینس، بیڈمنٹن فٹسال، ویمن میس، اسٹڈی ایریا، بیسک ہیلتھ یونٹ اور جمنازیم کا باقاعدہ افتتاح بھی کیا۔
19/12/2025
پی ٹی سی سریاب پاسنگ آوٴٹ ٹریننگ میں پوزیشن لینے والے جوان
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Saryab Road Quetta
Quetta
