(قلعہ سیف اللہ)
صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے جمعہ کے روز قلعہ سیف اللہ سول ہسپتال کا دورہ کیا، صوبائی وزیر صحت نے ہسپتال میں طبی عملے کی غیر حاضری و صفائی کی ابتر صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے غیر حاضر ڈاکٹرز کو معطل کرنے کے احکامات جاری کیے۔ ان کے ہمراہ ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ بلوچستان ڈاکٹر امین مندوخیل بھی موجود ہیں۔
Bakht Kakar Media Team
MPA PB 39 Bakht muhmmad kakar
09/11/2024
صوبائی وزرا/ ریلوئے اسٹیشن دورہ
کوئٹہ: صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ, صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی اورصوبائی وزیر زراعت حاجی علی مدد جتک کا ریلوئے اسٹیشن کا دورہ
کوئٹہ: پولیس افسران اور متعلقہ حکام۔نے صوبائی وزرا کو دھماکے کی تفصیلات سے آگاہ کیا
کوئٹہ: صوبائی وزرا نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا
کوئٹہ: واقعہ افسوسناک ہے جسکی جتنی مذمت کی۔جائے کم ہے،صوبائی وِر صحت بخت۔محمد کاکڑ
کوئٹہ: عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لئے کوئی کوتاہی برداشت نہیں،حاجی علی مدد جتک
کوئٹہ: ایسے واقعات میں ملوث عناصر کا کسی قوم یا قبیلے سے تعلق نہیں،میر شعیب نوشروانی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Quetta
