بلوچستان کی آواز

بلوچستان کی آواز

Share

گالم گلوچ سے پاک سنجیدہ سیاست اور بااعتماد خبروں کیسات?

18/04/2022

‏میں PTI میں شمولیت اختیار کرنے کے لیئے تیار ہوں لیکن ایک شرط پر. شرط یہ ہے کہ PTI والوں کو میرے ان سوالات کے جوابات دینے ہونگے.... تاکہ میں شمولیت کے بعد pti کو ڈیفینڈ کرسکوں... اور ضمیر ملامت نہ کرے
سوالات یہ ہیں:
‏1)عمران خان نے 350 ڈیمز کا وعدہ کیا تھا مجھے کوئی PTI والا بھائی بتاۓ 350 ڈیم کہاں ہیں
(2) کے پی کے میں 70 یونیورسٹی کا وعدہ تھا مجھے صرف PTIحکومت کے 5 سال میں ایک نیو یونیورسٹی دکھا دی جاۓ
(3) کے پی کے میں PTI حکومت نے کتنے کالج بناۓ مجھے کالج کا نام اور جگہ بتائی جاۓ
‏4) کے پی کے میں کوئی ایک نیا ہاسپیٹل بنایا ہو اس کا نام اور جگہ بتائی جاۓ تاکہ کوئ مجھ۔ سےجب پوچھے تو میں جواب دے سکوں
(5) کے پی کے میں 16 گرلز کالج کو پچھلے پانچ سال میں کیوں بند کیا گیا اس کی وجہ بتا دی جائے
‏6) کے پی کے میں 355 پرائمری اور مڈل سکول کو یہ کہہ کر ختم کیا گیا یہ خزانے پر بوجھ ہیں ان کو بند کر کے کونسی ترقی ہوئی؟؟
(7) پشاور میٹرو بس 8 ارب میں بننے والی تھی 97 ارب تک پہنچ گئ 6 اسٹیشن مکمل ہونے کے بعد پتہ چلا کہ بس اسٹیشن کے اندر جا ہی نہیں سکتی تو کوشش کی گئی کہ اب بس
‏کو اڑا کر اسٹیشن کے اوپر سے گزارہ جاۓ جو ممکن نہیں ہوا تو تمام اسٹیشن گرائے گئے اور اب نئی لاکت 122.35 ارب ہو گئی دنیا کی کوئی ایک مثال کبھی کہیں ایسے ہوا ہو تو بتایا جائے تاکہ میں ڈفینڈ کر سکوں
(😎 ملتان میٹرو بقول عمران کے 64 ارب کی بنی اب عمرانی حکومت نے اس کی شفافیت کی رپورٹ
‏دی ۔ مجھے بتایا جائے کہ یہ عمران کا جھوٹ کیسے ڈیفنڈ کروں
(9) پی ٹی آئی رہنماء نذر گوندل پر سرکاری خزانے سے 82 ارب کی کرپشن کا کیس تھا اسے کس میرٹ کہ تحت پارٹی میں لیا گیا اور کیس کا کیا بنا؟
(10) بابر اعوان کی نندی پور پروجیکٹ میں 284 ارب کی کرپشن پر کیا بنا ؟
‏(11) علیمہ خانم کے پاس 140 ارب کہاں سے آۓ ؟
(12) عمران کا کے پی کے ہیلی کاپٹر کا بے جا استعمال کیس کا کیا بنا ؟
(13) مالم جبہ کیس وزیر اعلی kpk کی 34 ارب کی کرپشن کا کیا ہوا سزاء کب ہو رہی ھے؟؟
(14) پرویز خٹک اور اس کے بھائ کی کرپشن کی لمبی داستان غم 46 ارب کا کیا بنا؟؟
‏(15) کے پی کے میں پچھلے 5 سال آپکی حکومت تھی اس کا خزانہ کیسے خالی ہوا؟؟
(16) خیبر بینک کے ڈوبنے کا ذمہ دار کون ہے اس کی انکوائری کیوں بند کی گئ؟؟
(17) کے پی کے نیب کی اصلاحات پر 80 کروڑ قوم کے خرچ کر کے منصوبہ کیوں بند کیا گیا؟؟
(18) کے پی کے نیب کو تالے کیوں لگاۓ گے؟؟
‏(19) پی ٹی آئ سپیکر اسد قیصر کا اسلام آباد والا بنگلہ 35 کروڑ کا کدھر سے آیا اور اس پر انکوائری کہاں پہنچی نوٹس لیے ہوۓ 2 سال ہو گے
(20) پہلی حکومتوں میں ڈالر بڑھنے سے نقصان تھا اب فائدہ کیسے ھے؟
(21) پہلے تھر کے کوئلے سے آلودگی پھیلتی تھی اب وہ تھر کا کوئلہ کیسے تقدیر بدلے گا؟
‏( دونوں بیان آپکے کے ہیں)
(22) ٹیکس پر دن رات بھاشن دینے والے عمران نے الیکشن کمیشن میں اپنے اثاثے 2 ارب 34 کروڑ نقد اور 322 کنال بنی گالہ ہاؤس اور لگژری گرینڈ حیات ہوٹل اسلام آباد میں اپنے 28 فلیٹ شو کیے اور ٹیکس ایک لاکھ 5 ہزار کیوں دیا؟ ؟
‏23) سابقہ حکومتوں میں قرضہ بھیک اگر تھا تو آپ کا پیکج کیسے ہوا؟؟
(24) اگر عمرانی حکومت سابقہ حکومتوں کا قرض واپس کرنے کے لیے قرض لے رہی ہے تو پھر قرضے میں کمی کیوں نہیں ہو رہی بڑھ کیوں رہا ہے؟؟
(25) اس دفعہ آپ کی حکومت سالانہ ٹیکس جمع کرنے میں ناکام کیوں ہوئ؟؟
‏26) جی ڈی پی کم کیوں ہوئ؟؟
(27) پی آئی اے اسٹیل ملز کی نجکاری کیوں کی جا رہی ھے جبکہ کچھ دن پہلے آپ کے وزیر خزانہ کہہ رہے تھے کہ PIA کا خسارہ کم ہوا ھے؟؟
(28) علیمہ خانم نے ابھی تک FBR کی ڈیڈ لائن ختم ہونےکے کے باوجود جرمانہ کیوں نہیں بھرا؟؟
‏29) عمران کی دوسری بہن عظمہ خانم کے پاس 60 ارب کہاں سے آۓ؟؟
(30) عمرانی حکومت کو 45 ماہ ہوۓ عوام کی اشیاۓ ضروت میں سے کوئ 3 چیزیں بتائیں جو سستی ہوئ عوام کو ریلیف ملا ہو؟؟
‏(31) بقول خان کے ملک میں 12 ارب کرپشن تھی جسے روک لیا گیا تو پھر قرض کی کیا ضرورت
(32) اسد عمر کہتا ھے پچھلی حکومت نے ہمیں خزانے میں 9 ارب ڈالر دیے عمران کہتا ھے خزانہ خالی ھے ان میں جھوٹا کون ھے
(33) کیا جو عمران نے اثاثے شو کرواۓ اس پر اس نے ٹیکس چوری کیا کیا وہ صادق امین ھے
‏34)فارن فنڈنگ کیس رکوانے کیلئے بار بار پٹیشنز کیوں داخل کی جا رہی ہیں جبکہ اس میں اسرائیل ، انڈیا ، امریکا سمیت دوسرے یورپی ممالک کی فنڈنگ کا الزام ہے ، اس کیس کا فیصلہ ہونے دیں تاکہ پی ٹی آی والے اگر سچے ہیں تو الزامات سے بری ہو سکیں ؟؟
‏35)50 لاکھ گھر کا کیا بنا
(36)اہک کروڑ نوکری کھا گئی۔
(37) مراد سعید والے چار ارب کھا گئے جو باھر پڑے تھے۔
(38)گونر ھائوس وزیر اعظم ھائوس پارک اور یونیورسٹی بن گئی۔
(39) وزیر اعظم سائیکل پر آتا تھا وزیر اعظم ھائوس۔
‏(40) گیس بجلی پیٹرول ڈیزل میڈیسن کی قیمت کتنی کم کی۔
انتہائ ضروری نوٹ۔
ان 40 سوالوں کے جوابات دلیل اور ثبوت کے ساتھ دیے جائیں گالم گلوچ سے مکمل اجتناب کیا جائے۔ اور صرف جواب دیئے جائیں
کس نے کتنی کرپشن کی وہ نا بتائیں
وہ مجھے پتا ہے۔۔۔۔۔خالد شیخ سوشل میڈیا ٹیم لاڑکانہ

18/04/2022

وفاقی کابینہ میں جمعیت علماء اسلام کے 4 وزراء شامل ہوں گے
۔
اس کے علاوہ زاہد اکرم درانی بھی ڈپٹی اسپیکر ہوں گے

18/04/2022

ھم آج بھی فریش الیکشن کے خواہاں ہے
حکومت کو بطور مصلحت تھوڑا وقت ضرور دیں گے جسمیں وہ انتخابی اصلاحات لاسکیں 🇵🇰
مولانا فضل الرحمن صاحب کا اعلان

Photos from ‎بلوچستان کی آواز‎'s post 18/04/2022

1) وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسد محمود صاحب
2)وفاقی وزیر ہاؤسنگ مولانا عبدالواسع صاحب
3)وفاقی وزیر مذہبی امور مولانا عبدالشکور صاحب
4)وفاقی وزیر سیفران سینیٹر طلحہ محمود صاحب
5)ڈپٹی سپیکر زاہد اکرم درانی صاحب
وفاقی کابینہ آج رات 8:30 بجےحلف اٹھائے گی جس میں جمعیت علمائے کے چار وفاقی وزراء حلف اٹھائیں گے
ذرائع

17/04/2022

‏جس ملک میں رکشوں پر F 16
بسوں پر Flying coach لکھا جاسکتا ہے
وہاں کپتان کے ساتھ ایماندار ، لکھنے پر
کسی کو حیرت نہیں ہونی چاہئے

17/04/2022

Hhhhhhhhhhhhh

17/04/2022

نوجوان اب کسی یہودی ایجنٹ کے ہاتھوں یرغمال نہیں ہوں گے ماشااللہ

17/04/2022

کوئی یوتھیا اس کا جواب دے پلیز یہ کیا ھو رھا ھے۔۔۔ یوتھیوں کے ساتھ تو ھینڈ ھوگیا😂😂

17/04/2022

بریکنگ نیوز

Photos from ‎بلوچستان کی آواز‎'s post 17/04/2022

خوست اور کنڑ میں آئ ڈی پیز پر وحشیانہ بمباری کیخلاف جمعیت علماء اسلام احتجاج کر رہے ہیں

Photos from ‎بلوچستان کی آواز‎'s post 17/04/2022

نوکنڈی واقع کے خلاف حب ٹو کراچی روڈ پر ہونے والا دھرنا اختتام پزیر ہوا۔

بلوچستان کی آواز

نوکنڈی واقع کربلا کے واقع سے مختلف نہیں کیونکہ وہاں بھی ظالم نے مظلوم لوگوں پر پانی بند کیا اور یہاں بھی رمضان کے با برکت مہینے میں جہاں اللہ کی جانب سے جہاں ہمیں صبر، رحم اور صدقے کی تلقین ہے وہیں ایف سی فورسز نے 200 گاڑیوں میں مٹی ڈال کر نہ فقط گاڑیاں جام کیں بلکہ اُن مزدوروں سے بھی کہا کہ پیدل جاؤ۔

تپتی دھوپ اور صحرا، نہ جانے کتنے دن وہ مظلوم پیدل سفر کرتے کرتے زندگی کے سفر سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
بلوچ یکجہتی کمیٹی (کراچی) اس واقع کو سراسر قتل کرار دیتی ہے۔ کسی کو بھی جان بوجھ کر موت کی جانب دھکیلنا قتل ہے۔

ہم اعلی حکام سے اپیل کرتے ہیں کہ اس بات کا نوٹس لیں اور جو قانون نافذ کرنے والے ادارے ہیں اُن پر بھی قانون نافذ کریں۔

ہم بہروں کو سنانے نکلے ہیں
ہم اندھوں کو دکھانے نکلے ہیں
ہم گونگوں کو بتانے نکلے ہیں
ہم مظلوم کو بچانے نکلے ہیں
ہم ظلم مٹانے نکلے ہیں

Want your business to be the top-listed Government Service in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Quetta