مشرقی بائی پاس بسم اللہ پٹرول پمپ پہ پٹرول میں سر ہو رہے ہیں 380 روپے ریٹ چل رہا ہے
Sana Mullakhail Official
ثناملاخیل
03114343439
کوئٹہ مشرقی بائی پاس یہ پل پچھلے دو سالوں سے ٹوٹا ہوا ہے کوئی پوچھنے والا نہیں حکومت سے درخواست ہے کہ بائی پاس میں بھی توجہ دیا جائے بھائی پاس کالت بہت خراب ہے
کوئٹہ کے عوام سے گزارش ہے کہ ایسے لوگوں کے اوپر خاص خیال رکھیے گلی محلوں میں نہیں چھوڑو ایسے بندوں کو
افسوس ہمارے کوئٹہ کے عسکری پارک میں بہت برا صورتحال ہیں اللہ معاف کرے
رات کو پاکستانی پٹرول 22 روپے سستا ہو گیا ہے نیا ریٹ 383 روپے ایرانی پٹرول 400 میں فروخت ہو رہے ہیں انتظامیہ سے درخواست ہے ایرانی پٹرول کو سستا کریں
28/05/2026
افسوس ہمارے پشتون اور بلوچ بیلٹ میں ہمارے ٹرانسپور ٹ کے ساتھ بہت بڑا ظلم ہو رہا ہے اسی ایک مہینے میں درجنوں گاڑیوں کو جلایا گیا ہے ٹرانسپورٹروں کا درخواست ہے کہ برائے مہربانی ہماری گاڑیوں کو تحفظ دیا جائے جیسے ہی اپ لوگوں کو پتہ ہے کہ ٹرانسپورٹ ملک کی ریٹ کی اٹی ہے اگر ٹرانسپورٹ روکیا سارا سسٹم رک جائے گا تو برائے مہربانی ان ٹرانسپورٹ کو تحفظ دیا جائے اور ان کو روڈوں میں تنگ نہ کرے ان کی ٹرکوں کو نہ جلایا جائے
رپورٹ
ثناء ملاخیل
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Quetta
