13/06/2022
دعوے نہیں کام،
💪KAKAR COMERADE 💪 برشور #
سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب جام کمال خان عالیانی کے منظور کردہ روڈ اور گران مشر خان اسفندیار خان کاکڑ کے تجویز کردہ برشور ٹو شین کان پیز 1 روڈ پر سروے انجنیئر B&R اللہ نور صاحب، انجنیئر اسفندیار آغا کی زیر نگرانی میں مکمل۔
علاقے کے رہنماؤں جس میں رفیع اللہ حرف گل ، ماسٹر عصمت اللہ، ولی خان نے روڈ کے پوائنٹ سے لیکر تقریبا 2 کلو میٹر روڈ کی کلیرنس دے دیا اور کلئ غبرگہ میں نعمت اللہ لالا، وارڈ کے کونسلرز حاجی نصراللہ کاکڑ، فیض اللہ صاحب ، حکیم اللہ نے کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو خوش آئند بات ہے اس موقع پر شاہستہ خان کاکڑ ، میروایس خان ، سیف اللہ، عصمت اللہ کاکڑ اور دیگر سنیئر ساتھی اور قبائلی عمائدین موجود ہیں۔
