11/12/2025
*Resistance*✌️
Trade Union
*Resistance*✌️
11/12/2025
بلوچستان ایریگیشن ایمپلائز ایسوسی ایشن کا مرکزی اجلاس منعقد
بلوچستان ایریگیشن ایمپلائز ایسوسی ایشن کا مرکزی اجلاس منعقد ہوا جس میں تنظیمی امور اور مختلف اہم موضوعات پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔ اجلاس میں بلوچستان گرینڈ الائنس کے جاری کردہ شیڈول پر مکمل عمل درآمد کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر تمام زونل صدور کو ہدایت کی گئی کہ وہ شیڈول کے مطابق مکمل تعاون کو یقینی بنائیں۔
02/09/2025
26/07/2025