12/01/2023
Kia cigarette peena haram hai | کیا سگریٹ پینا حرام ہے Kia cigarette peena haram hai کیا سگریٹ پینا حرام ہے ...
United We Stand... Divided We Fall
12/01/2023
Kia cigarette peena haram hai | کیا سگریٹ پینا حرام ہے Kia cigarette peena haram hai کیا سگریٹ پینا حرام ہے ...
11/01/2023
Best story
Lakkar hara aur sheetan ka kissa |Arqi tv @ROHAILVOICE #urdukahani Lakkar hara aur sheetan ka kissa
27/12/2022
Love news
Live public news ...
fb.com/stars
23/09/2021
ڈیرہ اللہ یار کی رہاشی 13 سالہ بچی پری بی بی ولد اللہ بخش کٹبار جو کہ اس وقت کوئٹہ میں موجود ہیں گلے کے کینسر میں مبتلا ہے۔ والدین نے اپنی ساری جمع پونجی اس بچی کے علاج پر لگادی اب ان کے پاس کھانے کے لیے بھی کچھ نہیں کوئیٹہ کے ڈاکٹرز نے کہا کہ کراچی جناح اسپتال لے جائیں جہاں جلد از جلد اس کا آپریشن کروائیں۔
تمام مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل کی جاتی ہے جتنا ہوسکے اس غریب کے ساتھ تعاون کریں
انشاء اللہ روز محشر اس معصوم سی بچی کی دعائیں آپ لوگوں کو کام آئیں گی ۔
رابطہ نمبر
03472548632
02/09/2021
سردار عطا ٕ اللہ مینگل اس دنیا سے کوچ کرگٸے
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😢
کب تک.??
جس دن آپ نے ظلم کے خلاف یہ جانتے ہوئے کہ وہ تمھارے قبیلے سے تعلق رکھتا ہے آواز بلند کی سمجھو آپ انسانیت کے مینار پار کرچکے ہیں۔۔۔
25/08/2021
بس اب آخری کوشش اب بھی نہیں نکلا تو نیا لونگا .
یعنی ھم بھی سیاسی لوگوں سے اس طرح کے توقعات رکھتے ہیں
24/08/2021
ایسے تمام معذور افراد جن کے ہاتھ یا پاؤں کٹا ھے وہ لوگ کل 25 اگست مشن ھسپتال مشن روڈ تشریف لے جائیں مفت چیک اپ ھو گا اور مفت میں مصنوعی ھاتھ پیر لگایں گے۔
(ملک عیسی مستوئی)
اس رپورٹر کو 21 توپوں کی سلامی
Jamah Maki Masjid kashmir Abad
Ahmed Nawaz janhab zara sa rahim