JUI بلوچستان

JUI بلوچستان

Share

JUI BALOCHISTAN, QUETTA

20/02/2024

اک مرد قلندر بھی کیا سکندر ہے
جو اپنے پاؤں کی ٹھوکر پہ شاہوں کے تاج رکھتا ہے




آج کے دن اس درویش ولی کے نام 🌸
‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.





Followers5

31/12/2023

منجانب /میڈیا الیکشن سیل حلقہ این اے 262جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ

Photos from ‎JUI بلوچستان ‎'s post 05/10/2023

05 /10/2023
جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے سماجی کمیٹی برائے صحت کے چئیر مین مفتی نیک محمد فاروقی صاحب اور کمیٹی ممبر ضلعی معاون مالیات حاجی صالح محمد صاحب مولوی جمال الدین حقانی صاحب میر سرفراز شاہوانی صاحب ودیگر کمیٹی ممبران نے حافظ عنایت اللہ کیلئے انتہائی مہنگی دوائیاں دو مہینوں کے کورس فراہم کردیئے مزید بھی کمیٹی کے اراکین کوششوں میں ہیں کہ حافظ صاحب کی دوائیوں کا مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل ہو

Photos from ‎JUI بلوچستان ‎'s post 05/10/2023

05/10/2023
جمعیت علمائے اسلام ضلع کوئٹہ کے تمام ماتحت تحصیلوں اوریونٹوں کے امراءونظماء کااھم نمائندہ اجلاس زیرصدارت سنئر نائب امیر جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ مولاناخورشید احمد صاحب منعقد ہوا
جبکہ اجلاس سے سنئیر نائب امیر مولاناخورشید احمد صاحب خطاب کررہے ہیں
اجلاس میں ضلعی جنرل سیکرٹری حاجی بشیراحمد کاکڑ ضلعی نائب امیر مولانامحمدایوب ایوبی ودیگر اراکین ضلعی مجلس عاملہ شریک تھے

Photos from ‎JUI بلوچستان ‎'s post 23/09/2023
22/09/2023

اج بروز جمعہ 22/9/2023ضلعی سیکرٹریٹ اینگل روڈ کوئٹہ جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے ضلعی معاونین مالیات کااجلاس ضلعی سیکرٹری مالیات میرسرفراز شاھوانی ایڈوکیٹ صاحب منعقد ہوا اجلاس میں معاونین مالیات مولاناسردار محمد صاحب حاجی صالح محمد صاحب مفتی محمد عارف شمشیرصاحب مفتی رحمت اللہ صاحب شریک ہیں

Photos from ‎JUI بلوچستان ‎'s post 22/09/2023

آج بروزجمعہ 22/9/2023 ضلعی سیکرٹریٹ اینگل روڈ کوئٹہ میں جمعیت علمائے اسلام ضلع کوئٹہ کے ضلعی الیکشن کمیٹی وبلدیاتی ادرے کااہم اجلاس زیر صدارت ضلعی الیکشن کمیٹی کے چیرمین مولاناخورشید احمد صاحب منعقد ہوا
اجلاس میں ضلعی الیکشن کمیٹی کے اراکین ضلعی جنرل سیکرٹری حاجی بشیراحمد کاکڑ مولانامحمدایوب ایوبی مولاناسردار محمد میرسرفراز شاھوانی ایڈوکیٹ حاجی صالح محمد عبد الغنی شہزاد مولانا جمال الدین حقانی مفتی رحمت اللہ شریک ہیں

Photos from ‎JUI بلوچستان ‎'s post 20/08/2023

کوئٹہ 19/ 8/2023/ جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے ضلعی امیر شیخ الحدیث مولانا عبدالرحمن رفیق صاحب صوبائی جوائنٹ سیکرٹری ضلعی سنئیر نائب امیر مولانا خور شید احمدصاحب ضلعی نائب امیر مولانا محمد ایوب ایوبی صاحب ضلعی نائب امیر مولانا مفتی عبدالسلام رہیسانی صاحب ضلعی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا حافظ مسعود احمد ضلعی معاون سیکرٹری اطلاعات مولانا محمد طاہر توحیدی ضلعی معاون سیکرٹری اطلاعات مولانا جمال الدین حقانی ضلعی معاون ناظم مالیات مفتی رحمت اللہ ضلعی معاون ناظم مالیات مولانا مفتی محمد عارف شمشیر ضلعی سالار مولانا حافظ سعدا للہ آغا ودیگر خلجی ہاوس جمعیت علماء اسلام کے ممتاز قانون دان حاجی عبدالعزیز خان خلجی ایڈووکیٹ کے جانب سے دئیے گئے عشائیہ میں شرکت سیاسی اور جماعتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

16/08/2023

*ضلعی مجلس عمومی کا اھم اجلاس کل 17اگست بروزجمعرات کوہوگا*

*جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر حضرت مولانا عبد الرحمن رفیق صاحب نے ضلعی مجلس عمومی کا اھم دستوری اجلاس کل 17اگست بروز جمعرات بوقت صبح 10بجے جامعہ مطلع العلوم بروری روڈ کوئٹہ میں طلب کیا ہے ،ضلعی سیکریٹری جنرل حاجی بشیر احمد کاکڑ صاحب نے معزز اراکین ضلعی مجلس عمومی سے بروقت اجلاس میں شرکت کی استدعا کی ہے۔*
*منجانب شعبہ نشرو اشاعت جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ*

Photos from ‎JUI بلوچستان ‎'s post 15/08/2023

جامعہ مظاہرالعلوم سریاب روڈ کوئٹہ 15/8/2023
جمعیت علماءاسلام ضلع کوئٹہ چلتن ٹاؤن اورسریاب ٹاؤن کوئٹہ کے ماتحت یونٹوں کے امراء ونظماء کااھم اجلاس زیر صدارت ضلعی الیکشن کمیٹی کے چیرمین مولاناخورشید احمد صاحب منعقد ہوا
اجلاس میں ضلعی الیکشن کمیٹی کے اراکین ضلعی جنرل سیکرٹری حاجی بشیراحمد کاکڑ صاحب حافظ شبیر احمد مدنی حاجی ولی محمد بڑیچ صاحب میرسرفراز شاھوانی صاحب مفتی محمد ابوبکر صاحب حافظ دوست محمد صاحب مولاناجمال الدین حقانی میرفاروق لانگو صاحب نے خصوصی شرکت کی
اجلاس میں کثیر تعداد میں ماتحت یونٹوں کے امراء اور نظماء نے شرکت کی
جبکہ اجلاس سے صوبائی جوائنٹ سیکرٹری سنئیر نائب امیر ضلعی الیکشن کمیٹی کے چیرمین مولاناخورشید احمد صاحب ڈپٹی جنرل سیکرٹری حافظ مسعود احمد صاحب خطاب کررہے ہیں

Want your business to be the top-listed Government Service in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Quetta