04/09/2022
آج ارسلان خان کاکڑ ان کے دوست ہمایون خان اچکزئی کے ساتھ ان کے گھر میں بیٹک ہوئی ۔ ہمایون خان، حاجی جماالدین کا بیٹا ہے جو کہ پاکستان چیمبر آف کامرس کے وائس پریزیڈنٹ ہیں ۔ ہمایون خان اچکزئی خوژک کمپنی کے مالک ہیں ۔
دونوں نے کوئٹہ کے حالیہ حالات اور واقعات پر تفصیلی گفتگو کی ۔ یہ ملاقات ایک بزنس میٹنگ تھی، جس میں بلوچستان سمیت ملک بھر کے مختلف بزنس شعبوں پر نظر ثانی کی۔ چونکہ پاکستان میں حالیہ سیلابی بارشوں سے بلوچستان صوبہ سب سے زیادہ متاثر ہوا، تو موضوع کا مرکز بلوچستان رہا۔ اسی بیٹک میں پاکستان ، خاص کر بلوچستان کے معاشی مستقبل کے بارے میں بہت تفصیلی بات چیت ہوئی ۔
29/08/2022
خانوزئی ڈیم کی لیکج اور عوام کی ہمت:
جیسا کہ پہچلے کئ دنوں سے خانوزئی کے لوگوں میں خانوزئی کے ڈیم ٹوٹنے کا خوف تھا ، وہ اللہ کے فضل اور عوام کی جدوجھد کی بدولت ختم ہوا۔ خانوزئی کی کل ابادی 20 سے 25 ہزار لوگوں پر مشتمل ہیں۔ اگر یہ ڈیم ٹوٹتا ، تو یہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا حادثہ ہوسکتا تھا ، لیکن لوگوں کی بروقت خدمات اور جدوجھد نے خانوزئی کو اس بڑے حادثے سے بچایا۔
حاجی تنویر خان اور درفشاں اخوانذادہ کی باکمال صلاحیتیں اور ان کے مخلص عوامی جذبے نے خانوزئی ڈیم کی لیکج کے مسئلے کو حل کیا۔ حاجی تنویر خان نے اپنی ساری مشنری اور دوسرے وسائل کا مکمل استمعال کیا، جو قابل ستائش ہیں ۔ اسی طرح درفشاں اخوانذادہ نے جوانوں کو اکھٹا کیا اور اپنی مدد آپ کے تحت ڈیم کو ٹوٹنے سے بچالیا۔
عام عوام میں جوانوں کا جذبہ اور بڑے عمر کے لوگوں کے حوصلے نے سب کو اسی عوامی کام کو سرانجام دینے میں اہم کردار ادا کیا ۔ ہم خانوزئی کے غیور عوام کو مبارکباد اور خراج تحسین پیش کرتے ہیں ، کہ سب نے مل کر خانوزئی کو اسی خوفناک صورتحال سے بچالیا ۔ آئیندہ بھی اگر ایسے مشکل حالات آتے ہیں ، تو خانوزئی کے سیاسی قیادت اور عام عوام ہر قسم کے مشکل حالات سے نمٹنے کیلئے یکجا ہونگے ۔
۔
د کوټۍ سورې چې بند په تدبير نه کړې
دا تقدير دې چې به دغه کوټه څاڅي .
28/08/2022
حالیہ بارشوں سے بلوچستان صوبے میں بہت بڑے لیول پر مالی نقصانات ہوئے ہیں۔ حکومت کو چاہیے کہ علاقوں کو آفت زدہ قرار دے کر لوگوں کی نقصانات کا ازالہ کیا جائے ۔
27/08/2022
خانوزئ کے علاقے میں حالیہ سیلابی صورتحال کی وجہ سے نیٹ ورک سگنل مکمل طور پر ختم ہوچکے ہیں۔ اگر کسی کو خانوزئ کے علاقے سے کوئی خبر موصول ہوتی ہے ، تو ہمارے ساتھ درجہ ذیل نمبر پر شریک کریں ، تاکہ ہم سوشل میڈیا کے ذریعے اسلام آباد ، لاہور ، کراچی کے علاؤہ مختلف جگہوں پر رہنے والے لوگوں تک یہ خبریں پہنچا سکے۔
Whatsapp: 03118496968
27/08/2022
ڈونیشن فار بلوچستان سیلابی متاثرین
بلوچستان میں حالیہ سیلابی صورتحال نے پورے صوبے کو توڑ پھوڑ کا شکار کردیا ۔ سڑکیں مکمل طور پر تباہی کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں ۔ لوگوں کے پاس کھانے پینے کے لئے کچھ نہیں ہیں ۔
میں اور میرے دوسرے دوست پاکستان کے کئ شہروں میں ڈونیشن جمع کررہے ہیں، لہذا آپ لوگوں سے زیادہ سے زیادہ ڈونیشن دینے کی اپیل کی جاتی ہے ۔
ہم لاہور ، کراچی ، اسلام آباد ، گجرانوالہ اور دوسرے شہروں میں ڈونیشن جمع کررہے ہیں ۔ تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کی مدد ممکن ہو سکے ۔
ایزی پیسہ: 03118496968
جاز کیش: 03037496968
Meezan bank
Bank account no
0285-0102575426
Meezan bank Ichra branch Lahore
27/08/2022
Donation for Balochistan flooded areas
Natural disasters happens everywhere in the world, but people do help each other to survive the human specie. Balochistan, a very underdeveloped provence is facing a tough time of natural disasters in the form of floods. I and some of my friends are collecting donations for effected people of District Pashin and Khanozai from Lahore, Islamabad, Gujranwala and other cities. You all are requested to make little contribution to this huge disaster.
Easypiasa: 03118496968
Jazz cash: 03037496968
Meezan bank
Bank account no
0285-0102575426
Meezan bank Ichra branch Lahore.
25/08/2022
بلوچستان میں پہچلے کئ عرصے سے سیلابی طوفان کا سماں ہیں۔ لوگوں کو بہت زیادہ مشکل درپیش ہیں۔ لوگوں کی جان اور مال کو خطرہ ہے، زیادہ تر سڑکیں مکمل طور پر بند ہوچکے ہیں۔ اسی خوفناک صورتحال میں لوگ کھانے پینے اور دوسرے بنیادی ضروریات سے محروم ہیں۔ لہذا حکومت وقت اور دوسرے زمہ دار اداروں سے اپیل ہیں کہ بلوچستان صوبے میں فوری طور پر عام لوگوں کی امداد کیا جائے۔
25/08/2022
سابق وفاقی سیکریٹری اور اولڈ راوینز کے سابق صدر قاضی آفاق حسین آج صبح خالق حقیقی سے جا ملے ۔ ان کی نماز جنازہ بعد از نماز عصر ڈی ایچ اے لاہور کے بلاک ڈبل ڈی فیز فور کی مسجد میں ادا کی گئی ۔
قاضی آفاق حسین صاحب کے جی سی یونیورسٹی کیلئے خدمات قابل فخر ہیں ۔
24/08/2022
Arsalan Khan Kakar is wishing his friend Israr Khan greetings for his selection in B17 grade officer. He wishes him for his great career ahead. Israr Khan is deserving this post.
Israr Khan is presenting great honor and treat to his friend Arsalan Khan Kakar.