سردار عبدالرحمن کھیتران

سردار عبدالرحمن کھیتران

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from سردار عبدالرحمن کھیتران, Khetran House , Bilal Residence Near Saleem Medical Complex, Quetta.

10/04/2026

سردار عبدالرحمن کھیتران منسٹر پی ایچ ای اور میر ایوب خان خوش گوار موڈ میں

02/04/2026

صوبائی وزیر سردار عبدالرحمٰن کھیتران نے نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی ایک باوقار، شریف النفس اور قبائلی روایات کے امین شخصیت تھے، جن کی وفات سے ایک بڑا خلا پیدا ہو گیا ہے۔ انہوں نے مرحوم کی سماجی اور قبائلی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔سردار عبدالرحمٰن کھیتران نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو یہ صدمہ صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق دے۔ آمین

02/04/2026

سردار عبدالرحمان کھیتران منسٹر پی ایچ ای اور میر ایوب خان کھیتران خوش گوار موڈ میں

27/03/2026
26/03/2026

سردار عبدالرحمان کھیتران منسٹر پی ایچ ای اور میر ایوب خان کھیتران لاہور میں خوش گوار موڈ میں

Photos from ‎سردار عبدالرحمن کھیتران‎'s post 16/03/2026

کوئٹہ 16مارچ
۔ صوبائی وزیر سردار عبداہرحمن کھتیران نے رکن صوبائی اسمبلی ملک نعیم بازئی کے والد رکن قومی اسمبلی عادل خان بازئی کے دادا بازئی قبیلے کی بزرگ و معزز شخصیت ملک سیف اللہ بازئی کے انتقال پر ان کے گھر جا کے تعزیت کی -صوبائی وزیر نے کہا کہ مرحوم ملک سیف اللہ بازئی ایک باوقار قبائلی رہنما اور نہایت بااخلاق شخصیت کے مالک تھے جنہوں نے ہمیشہ علاقے میں بھائی چارے، اتحاد اور عوامی خدمت کے فروغ کے لیے اہم کردار ادا کیا۔ صوبائی وزیر سردار عبداہرحمن کھتیران نے رکن صوبائی اسمبلی ملک نعیم بازئی اور دیگر لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ انہیں یہ صدمہ صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین

Photos from ‎سردار عبدالرحمن کھیتران‎'s post 16/03/2026

کوئٹہ
16/03/2026

صوبائی وزیر(پبلک ہیلتھ انجینئرنگ اینڈ واسا )سردار عبدالرحمن کھیتر ان اور سینیٹر

مولانا عبدالواسع ملاقات کررہے ہیں

Photos from ‎سردار عبدالرحمن کھیتران‎'s post 10/03/2026

سول سکٹریٹ بلوچستان
10 مارچ 2026
صوبائی وزیر(پبلک ہیلتھ انجینئرنگ اینڈ واسا )سردار عبدالرحمن کھیتران سے سکٹریٹ افس میں سینٹر شکور خان غیبزیئ کی ملاقات اس موقع پر پشتونخواہ میپ کے سابق صوبائی صدر و سابق وزیر اطلاعات رحیم زیارتوال بھی موجود ہیں ۔

Photos from ‎سردار عبدالرحمن کھیتران‎'s post 10/03/2026

کوئٹہ سول سیکریٹریٹ
10 مارچ 2026

صوبائی وزیر (پبلک ہیلتھ انجینئرنگ اینڈ واسا) سردار عبدالرحمن کھیتران سے صوبائی وزیر ( مواصلات و تعمیرات ) میر سلیم خان کھوسہ کی ملاقات۔
ملاقات میں باہمی امور اور سیاسی معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال بھی کیا گیا صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران نے اس موقع پر موجود صورتحال ،امان وامان پر تبادلہ خیال کیا گیا
صوبائی وزراء نے اس امر پر اتفاق کیا کہ صوبے کے عوام کی خدمت اولین ترجیح ہے ملاقات میں مزید کہا گیا کہ رکنی سے بارکھان روڈ کو جلد اور معیار کام مکمل کیا جاے۔

Photos from ‎سردار عبدالرحمن کھیتران‎'s post 02/03/2026

02/03/2026

کوئٹہ

صوبائی وزیر سردار عبداہرحمن کھتیران سے صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیرانی

ملاقات کر رہے ہیں

25/02/2026

سردار عبدالرحمن کھیتران
fans Sardar khetran Official
Sardar Khetran 🧡

Want your business to be the top-listed Government Service in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Culinary Team

Attire

Website

Address


Khetran House , Bilal Residence Near Saleem Medical Complex
Quetta
8700