29/10/2025
*📢 سریاب گرینڈ لوٹری – سیزن 1*
🎉 *فی ٹوکن صرف 1000 روپے*
🏍 *1 عدد 70CC موٹر سائیکل 2025 ماڈل*
📱 *5 عدد اینڈرائیڈ موبائل فونز*
📌 *قرعہ اندازی کی لائیو کوریج فیس بک پر کی جائے گی*
📞 *رابطہ نمبرات:*
- محمد ناصر: 03118223588
- نصیراحمد 03360684056
- عمران پنجپائی: 03152662500
جلدی کریں! ٹوکن محدود ہیں 🎟
خوش نصیب بننے کا موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں! 🍀
04/02/2025
سیاسی و قبائلی رہنما میر ناصر شاہوانی نے بلوچستان نیشنل پارٹی سے راہیں جدا کر لی۔
03/06/2024
بندوق کی زور پر پولیو کے قطرے پلوائے جاتے ہیں اگر اسی بندوق کے زور پر منشیات کے خلاف ایکشن لیا جائے
تو معاشرہ ایک بڑی تباہی سے بچ سکتا ہے.
عام گلی، دکان،مکان ،میدان سے لیکر تعلیمی اداروں تک منشیات آسانی سے دستیاب ہے. اگر پولیو صرف ایک بندے کو معذوری سے بچانے کا ذریعہ ہے تو منشیات نسلوں کو برباد کرتی ہے۔
آخر منشیات کو ختم کیوں نہیں کیا جاتا ۔؟
اب ذرا نہیں بلکہ زمہ داری کے ساتھ سوچئے؟
اہل قلم اور ميڈيا كو چاہیے کہ منشیات کے خلاف لوگوں ميں شعور بيدار كر کے اپنا فرص ادا كريں، ,