PTI Warriors

PTI Warriors

Share

Political page Support Imran Khan and Naya Pakistan request to every one that support imran khan in this mission for our future

18/12/2024
17/12/2024

ڈی جی اینٹی نارکوٹکس نے بچوں کی قسم کھاکر جھوٹ بولا اور رانا ثناءاللہ کو جعلی کیس میں گرفتار کروا کر اپنا ٹاؤٹ بنایا سیاست دانوں کیسے جھوٹے مقدمات میں پھنسا کر اپنا غلام بناتے ہیں سنئے شہریار خان آفریدی کی زبانی

17/12/2024

‏ہم بینظیر کو گالیاں دیا کرتے تھے، میں تب میٹرک میں تھا، مسلم لیگی تھا، 91/92 کی بات ہے۔ انجینئر محمد علی مرزا

دانشور تو بتاتے ہیں بچوں کا اخلاق عمران خان نے خراب کیا، یہاں مسلم لیگی بچے 32 سال پہلے گالیاں نکالتے پھرتے تھے۔

17/12/2024

‏عمران خان کی حکومت گرائے جانے کے بعد سے پاکستان کی معیشت کو 42 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، جی ڈی پی کی شرح نمو 2022 میں 6.17 فیصد سے کم ہو کر 2023 میں -0.17 فیصد پر آ گئی،آئی ایم ایف کے سابق مشیر سعید احمد

17/12/2024

‏زندگی میں پہلی بار سنا ہے کہ پیٹرول پر بھی ڈسکاؤنٹ ہے
کمپنی کے تمام پراڈکٹ کا بائیکاٹ جاری رہے گا

16/12/2024
16/12/2024

‏سؤر کا گوشت مفت بھی ملے تب بھی حرام ہے حرام ہے حرام ہے بائیکاٹ مہم کی شاندار کامیابی کمپنی کا مال ایک کیساتھ ایک فری لیکن حرام سے دور رہیں اپنے بچوں کو حلال کھلائیں۰۰

06/12/2024

‏عمران خان ایک ایماندار لیڈر ہے جس کے خلاف حکومت نے ایڑھی چوٹی کا زور لگایا لیکن کوئ کرپشن کیس ثابت نہ کرسکی
مفتی حضرت مولانا عبدالرحمن عابد دامت برکات فاضل مدینہ یونیورسٹی سعودی عرب

04/12/2024
Want your business to be the top-listed Government Service in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Quetta
83700