Insaf Student_ Federation_ ISF Killasaifullah".

Insaf Student_ Federation_ ISF Killasaifullah".

Share

Imran Khan

27/02/2023

نہ جانے ریاست بچپن میں کیا کرتی رہی ہے کہ ایک انٹرویو یا ٹویٹ سے ہی کمزوری محسوس کرنے لگتی ہے۔ ظاہر ہے اب وہ خوراکیں بھی تو نہیں رہی ناں ! 🤓

24/02/2023

مرشد کے تاریخئ الفاظ وہ بھی سارے دنیا کے س💞💞

22/02/2023

ہمIsf Insaf Student_ Federation_ ISF Killasaifullah". کے طرف سے کیھتران میں ہونے ولا تشدد اور جانورانہ سلوک کے شدید مذمت کرتے ہیں اور حکمومت سے عبدالرحمن کیھتران کو سزائے موت سزا کے اپیل کرتے ہیں

منجانب صدر ISF Killasaifullah

12/02/2023

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ضمنی الیکشن این اے 18 کے حوالے سے صوبائی حلقہ پی کے 43 کی پارٹی ورکرز میٹنگ میں شرکت کی ۔

اللّه تعالیٰ کے فضل و کرم سے عوامی سپورٹ کو دیکھتے ہوے انشاء اللّه یہ حلقہ ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کا ہوگا ۔صوابی کے عوام صوابی کی ترقی و خوشحالی کیلئے اپنا ووٹ پاکستان تحریک انصاف کے حق میں استعمال کریں گے ۔

12/02/2023

چیئرمین عمران خان آج دوپہر 3:10 پر عوام سے اہم خطاب کریں گے

12/02/2023

پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر قاسم خان سوری نے حلقہ این اے 265 کیلئے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کردیے انشاللہ جیت پاکستان تحریک انصاف کا مقدر ہوگی اس موقع پر بلوچستان کے نائب صدر عمران حسین ہزارہ ، ہزارہ ٹاؤن جنرل سیکریٹری محمد رضا ہزارہ ، ہزارہ ٹاؤن سینئر نائب صدر اختر جعفری، بلوچستان لیبر ونگ نائب صدر حیات انصاری ،علمدار روڈ صدر طیب علی موجود ہیں

11/02/2023

jeo murshad khan

Want your business to be the top-listed Government Service in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Killasaifullah
Quetta
112233