31/12/2024
چئیرمین مظلوم اولسی تحریک پاکستان حاجی صادق خان اچکزئی کی نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس
آج ہم اپنی پارٹی کا منشور میڈیا کے سامنے رکھ رہے ہیں
ہمارا مقصد مظلوم عوام کی خدمت کرنا ہے
بلوچستان کی عوام کی خستہ حالی دیکھ کر میں سیاست میں آیا ہوں
سیاست میں آنے کے بعد شرپسند عناصر کی جانب سے میرے حوالے سے جھوٹا پروپیگینڈا کیا گیا
پاک فوج ہماری ہے اور ہم اس کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں
ہم اپنے ملک اور فوج کے ساتھ ایسا بھرپور کردار ادا کریں گے جس سے عوام اور ملک کا فائدہ ہوگا
نوجوان آج پریشان ہے، ان کے بہتر مستقبل کے لیے ہم مل کر کوشش کریں گے
کرم ایجنسی کے واقعات پر افسوس ہے، وہاں کے مسائل حل کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں
کچھ لوگوں کو اولسی کے لفظ پر اعتراض تھا، اولسی اور عوامی دنوں ایک لفظ ہیں
ہم نے الیکشن کمیشن میں درخواست دی ہے پارٹی کے نام میں تبدیلی کے لیے
ہمارے حوالے سے ہونے والے منفی پروپیگنڈے کی تردید کرتے ہیں
عوام کو بی پی 45 میں ہونے والے انتخابات میں ہمارے امیدوار کی سپورٹ کی درخواست کرتے ہیں
ہم سب پاکستانی ہیں اور ہم مل کر پاکستان کے مسائلِ کو حل کریں گے
ہمیں عوام کو شعور دینے کے لئے ضرورت ہے
میں نے پارٹی ملک کے نوجوانوں کی فلاح و بہبود کے لیے بنائی ہے
Chotta sk
25/12/2024
آج بروز منگل-24/12/2024سہ پہر تین بجے کوئٹہ پریس کلب میں مظلوم اولسی تحریک پاکستان کے سربراہ حاجی صادق خان آدوزئی ایک اھم پریس کانفرنس سے خطاب کریگاں جس میں مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماء اور کارکنان مظلوم اولسی تحریک میں شمولیت کا اعلان کریگا_
Chotta Sk
23/09/2024
اعلان فاتحہ خوانی چمن
مظلوم اولسی تحریک کے سربراہ مشر صادق خان اچکزئ سیلاب خان طوفان خان
عتیق خان نورخان بشیر خان مرحوم رفیق خان کی والدہ انتقال کرگئ تھی کویٹہ اچکزئ ہاؤس میں فاتحہ خوانی کے بعد بروز منگل تاریخ 24 ستمبر کو ایک دن کیلیے فاتحہ خوانی چمن کالج روڈ حاجی صادق خان ہاؤس میں ہوگی اور مشر حاجی صادق خان اچکزئ خود فاتحہ لیں گے لہزا عزیز اقارب باخبر ہو
20/09/2024
مشر حاجی #صادق خان اچکزئی کے والدہ محترمہ کی نماز جنازہ کوئٹہ محمود آباد میں ادا کیا گیا ۔اس موقع پر سیاسی او قبائلی عمایدین نے شرکت کی
😭😭😭😭😭😭😭😭😭
18/09/2024
کوئٹہ قبائلی رہنما ممتاز تاجر مشر حاجی سعید احمد خان نورزئی کے بھائی حاجی عزیز خان نورزئی کے وفات پر شاہین جمعیت حضرت مولانا حافظ احمد اللہ صاحب مظلوم اولسی تحریک کے مرکزی چیرمین مشر حاجی صادق خان اچکزئی تاجر بخت محمد باچا اور سیاسی او قبائلی عمائدین ودیگر رہنماؤں نے اظہار تعزیت فاتحہ خوانی کررہے ہیں
13/09/2024
الحمداللہ
نعرہ تکبیر ❤️✌🙌💝
پولیس سپاہی غازی سید خان سرحدی نے ناموس رسالت پر اپنا سب کچھ قربان کرتے ہوئے رسول اکرم ﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والے مرتد کو کوئٹہ کینٹ تھانے اندر گولیاں مار کر جہنم واصل کردیا،
اللّٰهُمَّ صَلِ عَلٰی سَيِدِنَا وَ مَولَانَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِه وَصَحْبِه وَ بَارِکْ وَسَلِمْ
اللہ تعالی آپکو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔۔۔۔۔۔
13/09/2024
Gran mashar Haji Sadiq Khan Achakzai
06/09/2024
6 دستمبر یوم دفاع کے دن مظلوم عوامی تحریک پاکستان کے چیئرمین مشر حاجی محمد صادق خان اچکزئی کوئٹہ ہاوس میں جلسہ منعقد ہوا جس میں قومی امن کمیٹی بین المذاہب کے چیئرمین قاصد خان کاکڑ نے مظلوم عوامی تحریک میں شمولیت اختیار کرلیا
Chotta Sk