12/06/2025
https://www.facebook.com/share/1Dig5C4wgB/?mibextid=wwXIfr
UNICEF
Bahar Aao | Pakkay Dost | Bachpan Bemisaal
Presented by Pakkay Dost and UNICEF, a special segment supporting early childhood development! Miraal and Mateen help their friend Lal Baig get off the couch...
20/03/2025
📢 بچوں کی بہترین نشوونما کے لیے متوازن غذا ضروری!
👶 شیر خوار بچوں کی غذائیت (0-12 ماہ)
✅ ماں کا دودھ: پہلے 6 ماہ تک مکمل اور 12 ماہ تک ضمنی خوراک کے ساتھ جاری رکھیں۔۔
✅ ٹھوس غذا کی شروعات: 6 ماہ بعد آئرن سے بھرپور سادہ غذائیں شامل کریں۔
✅ پھل اور سبزیاں: 6-8 ماہ کی عمر میں متعارف کروائیں۔
👦 بچوں کی غذائیت (1-12 سال)
🍏 غذا میں تنوع: پھل، سبزیاں، دالیں، گوشت اور صحت مند چکنائی شامل کریں۔
💧 ہائیڈریشن: پانی کی مقدار بڑھائیں، میٹھے مشروبات سے پرہیز کریں۔
🚫 جنک فوڈ سے پرہیز: زیادہ چینی، چکنائی اور نمک والی اشیاء محدود کریں۔
🍽️ باقاعدہ خوراک: دن میں 3 بنیادی کھانے اور 2-3 ہلکے پھلکے اسنیکس دیں۔
⚡ اہم غذائی اجزاء
🥚 پروٹین: نشوونما کے لیے ضروری۔
🩸 آئرن: خون کی صحت کے لیے لازم۔
🦴 کیلشیم: ہڈیوں کی مضبوطی کے لیے ضروری۔
☀️ وٹامن ڈی: ہڈیوں اور مدافعتی نظام کے لیے اہم۔
🐟 اومیگا-3: دماغ اور آنکھوں کی نشوونما کے لیے ضروری۔
⚠️ غذائی مسائل
🔸 فوڈ الرجی: دودھ، انڈے، مچھلی، مونگ پھلی، گندم، سویا وغیرہ سے الررجی ہو سکتی ہے۔
⚖️ موٹاپا: بچوں میں بڑھتی بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے۔
🥦 پکی ایٹنگ: بچوں میں غذائی قلت کا باعث بن سکتی ہے۔
⚠️ وٹامن اور منرل کی کمی: آئرن، وٹامن ڈی اور کیلشیم کی کمی عام ہے۔
🌟 بچپن میں صحت مند غذائی عادات، زندگی بھر کے لیے اچھی صحت کی ضمانت!
ڈاکٹر گلالئ رحمان، ڈپٹی ڈائریکٹر بلوچستان نیوٹریشن ڈائریکٹوریٹ
15/03/2025
DNC Quetta and ADNC Quetta visited and center at BHU Sragurgai and BHU kabir tajik Quetta . Provided on Job training to the staff.
UNICEF
12/03/2025
DNC Chagai visited OTP DHQ Dalbandin.
12/03/2025
ضلع نیوٹریشن رابطہ کاری آفیسر ضلع سبی نے علاقائی سینٹر بارے غذائی قلت ، ضلعی ہسپتال سبی کا دورہ کیا۔ جہاں انھوں نے جاری کام کی نگرانی کی اور وہاں موجود سٹاف کی کام میں بہتری کے حوالے سے تربیت کی ۔
12/03/2025
DNC visited the OTP site in Iskalku, District Kalat.
12/03/2025
DNC Quetta and ADNC visited OTP SPH and OTP FMC hospital
11/03/2025
ضلع کوئٹہ میں عالمی ادارہ خوراک کے تکنیکی معاونت سے درمیانی درجہ کے غذائی قلت کے خاتمے کے پروگرام شروع کرنے کے حوالے سے عالمی ادارہ خوراک و بلوچستان نیوٹریشن ڈائریکٹوریٹ کی مشترکہ ٹیم بی ایچ یو نیو پشتون آباد کی اسسمنٹ کرتے ہوئے ۔
World Food Programme
11/03/2025
TSFP program visited by WFP team in District Quetta
11/03/2025
10th March 2025
District Ziarat
DNC Ziarat paid a monitoring visit to BHU kan, checked enrollment cases, and guided OTP Incharge to focus on follow-up cases
11/03/2025
Meeting at Nutrition Centre in OTP with LHW and LHS regarding the catchment population screening and referral cases to the OTP . Meeting chaired by DNC Quetta.