Neutral News Balochistan

Neutral News Balochistan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Neutral News Balochistan, Political Party, Quetta.

06/06/2026
06/06/2026

سول ہسپتال کے ایم ایس کا تبادلہ کیاجائے بلوچستان کی بیٹی کو تحفظ دینے میں شدید ناکامی

06/06/2026

*کوئٹہ سنڈیمن سول ہسپتال میں دورانِ ڈیوٹی خاتون ڈاکٹر ماہ نور ناصر پر تیزاب پھینکنے والا ملزم ہسپتال کا لفٹ آپریٹر نکلا*

06/06/2026

ضلع جیکب آباد کی یونین کونسل مبارک پور گاؤں نظام دین مستوئی میں ایک واقعہ پیش آیا ہے جس میں فیس بُک پر مخالفانہ کمنٹ کرنے پر ایک نوجوان کو مبینہ طور پر دباؤ میں لا کر پاک کتاب پر معافی مانگنے پر مجبور کیا گیا
ذرائع کے مطابق نوجوان نے فیس بُک پر ایک پوسٹ کے نیچے تنقیدی کمنٹ کیا تھا
جس کے بعد مبینہ طور پر بااثر افراد ناراض ہوگئے اور اسے معافی مانگنے پر مجبور کیا گیا
اس واقعے کی ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

06/06/2026

کوئٹہ کی کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد مزید علاج کے لیے بذریعہ کراچی روانہ کر دیا گیا۔

اس وقت پورے بلوچستان کی ڈاکٹرز کمیونٹی شدید غم و غصے کی کیفیت میں مبتلا ہے۔
یہ کسی ایک لیڈی ڈاکٹر پر حملہ نہیں تھا، بلکہ پوری ڈاکٹرز کمیونٹی پر حملہ تھا۔

ایسے دل خراش واقعے نے پورے بلوچستان کو غم میں ڈبو دیا ہے۔ شفا دینے والے ہاتھ آج خود لہو لہان ہیں۔
اللہ ڈاکٹر صاحبہ کو جلد صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین۔

06/06/2026

دکھ کی بات یہ ہے یہ واقعہ اج کوئٹہ کے جب کہ بلوچستان کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتال سیول ہسپتال کے ٹراما سینٹر میں یہ واقعہ ہوا یہ عورت خود ڈاکٹر ہے اس عورت کی خود علاج جس ہسپتال میں نہیں ہوا اس کو پرائیویٹ اسپتال اریا ہسپتال شفٹ کیا قابل مذمت ایک ہی ڈاکٹر کی سیول ہسپتال میں نہیں ہو سکتا تو عام غریب کا علاج کس طرح ہو سکتا ہے شرم کی بات ہے انتظامیہ کے لیے

06/06/2026

سول ہسپتال کوئٹہ کے لیڈی ڈاکٹر پر ہونے والا سفاکانہ تیزاب حملہ المناک ہے ۔ اس المناک واقعے میں لیڈی ڈاکٹر کا تقریباً 70 فیصد جسم جھلس گیا۔ ۔ جو لوگ دوسروں کی جانیں بچانے کے لیے اپنی زندگیاں وقف کرتے ہیں، ان پر اس طرح کے حملے کسی بھی مہذب معاشرے کے لیے شرمناک ہیں۔


06/06/2026

زہری واقعہ کے حوالے سے
قاہد بلوچستان سردار اختر مینگل پریس کانفرنس کررہے ہیں

06/06/2026

سول ہسپتال میں تیزاب پھینکے والا نوجوان کی تلاش
کوئٹہ: دورانِ ڈیوٹی خاتون ڈاکٹر ماہ نور ناصر پر تیزاب پھینکنے کا واقعہ میں ملوث نوجوان گرفتاری کا مطالبہ

Want your business to be the top-listed Government Service in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Quetta