23/01/2026
رسول الله ص فرمايلی🤍👍
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
ټولو ته ښه راغلاست
23/01/2026
رسول الله ص فرمايلی🤍👍
الارم نظم 👍🤍
زموږ د کلي درزي يو شايسته اخلاق لرونکي انسان
#اسلام #مذہب #سنة #فرض #اخلاق #انسانیت
19/12/2025
🤍د جمعی مبارکہ ورځ هم د درود پاک موهير نشي
18/11/2024
نن زموژ دہ یونٹ دپارہ د چائے پارٹی ٹولنہ را ٹولہ سوی وہ د کلی پوٹی معلم یونٹ د غلام حبیب پہ آمیری کی ناستہ وسوہ
17/11/2024
بوستان جمعیت علماء اسلام کلی معلم یونٹ 2 کے انتخابا ت اج امیر تحصیل بوستان حاجی عنایت اللہ بازئ اور سیکرٹری جنرل حافظ نعمت اللہ کی زیرنگرانی میں ہوئی جس کے مطابق غلام حبیب یونٹ امیر اور مرزاخان جنرل سیکرٹری بلامقابلہ منتخب ہوئے اجلاس میں کارکنوں کی بڑی تعداد موجود تھی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امیر عنا یت اللہ بازئ نے کہاکہ جمعیت علماء اسلام کی دیگر جماعتوں سے کوئی مماثلت نہیں کیونکہ جمعیت علماء اسلام ایک نظریہ اور دینی سوچ کا نام ہے جو کسی پارٹی میں نہیں انہوں نے کارکنوں پر زور دیتے ہوئے کہاکہ وہ جمعیت علماء اسلام کا پیغام گھر گھر تک پہنچائیں جمعیت کاپروگرام اللہ کی عبادت رسولؐ کی اطاعت اوربلاتفریق پوری انسانیت کی خدمت ہے جو کہ کسی پارٹی کا منشور نہیں لہٰذا تمام کارکن دینی جذبے سے اپنا کام شروع کریں اجلاس سے تحصیل جنرل سیکرٹری حافظ نعمت اللہ صاحب نے بھی اپنے زرین خیالات کا اظھار کیا اس موقع پر کابینہ کے اراکین سید حیدر اغا ،سلیمان اغا،حافظ رشید نیازی ،جمیل بازئ ،مفتی جمیل ۔محیب اللہ اغا اور سراج کاکڑ بھی موجود تھے اخر میں نومنتخب امیر وجنرل سیکرٹری نے تحصیل کے تمام اراکین اور دیگر ساتھیوں کا شکریہ ادا کیا
11/09/2024
🤍👍