Quetta Halat updates.

Quetta Halat updates.

Share

Daily updates about Quetta Halat...

07/05/2025
22/03/2025

*پریس نوٹ* از دفتر کمشنر کوئٹہ ڈویژن
بمقام کوئٹہ مورخہ 22 مارچ

21 مارچ 2025 کو جعفر ایکسپریس کے ہلاک شدہ دہشت گردوں کے حق میں بلوچ یکجہتی کمیٹی (BYC) کے احتجاج کے دوران پرتشدد مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤ کیا اور فائرنگ کی۔ بی وائی سی قائدین کے ساتھ موجود مسلح غنڈوں کی فائرنگ سے تین افراد ہلاک ہوئے تاہم بی وائی سی کی قیادت نے ان لاشوں کو ہسپتال سے اٹھا کر احتجاجی دھرنا دیدیا تاکہ ان لاشوں کا طبی معائنہ نہ ہوسکے سول حکام اور پولیس نے بی وائی سی کے رہنماؤں سے کہا کہ ان لاشوں کا طبی معائنہ مروجہ قوانین کے تحت ہونا قانونی طور پر ضروری ہے تاہم بی وائی سی کے مسلح رہنماؤں نے انکار کر دیا واضح رہے کہ بی وائی سی رہنمائوں کیساتھ موجود مسلح افراد کی فائرنگ سے دو مزدور اور ایک افغان شہری فائرنگ کی زد میں آکر چل بسے بی وائی سی نے لاشیں دینے سے انکار اسلئے کیا کہ ان تین افراد پرفائرنگ بی وائی سی کے مسلح غنڈوں پرثابت ہونا تھی بی وائی سی کی قیادت نے اپنے جرم پر پردہ ڈالنے کیلئے غیر ضروری احتجاج شروع کیا آج بائیس مارچ کو بی وائی سی کی فائرنگ سے مارے جانے والے تین افراد کے ورثاء نے ضلعی انتظامیہ اور پولیس سے درخواست کہ انکے پیاروں کی لاشیں بی وائی سی سے چھڑوا کر برآمد کروائے اہلخانہ کے حوالے کریں تاکہ وہ آخری رسومات ادا کرسکیں جسکے بعد ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے کارروائی کی واقعے میں ملوث بی وائی سی رہنمائوں کیخلاف متعلقہ قوانین کی خلاف ورزی اور سول ہسپتال پر حملے اور عوام کو پر تشدد احتجاج پر اکسانے سمیت دیگر اہم دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکےگرفتار کرلیا گیا ہے

جاری کردہ : کمشنر کوئٹہ ڈویژن

22/03/2025

قلات منگوچر میں کام کرنے والے 4 پنجابی مزدوروں کو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

کوئٹہ: منگچر میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے 4 پنجابی مزدور قتل۔

پنجابی مزدوروں کی شناخت ذیشان,خالد, دلاور حسین اور محمد امین کے نام سے شناخت ہوئی ہے تعلق پنجاب سے تھا جوکہ عبدالغفور لانگو نامی زمیندار کے ٹیوب ویل کی ڈرلنگ کا کام کررہے تھے۔..🤬🤬

04/01/2025

QUETTA...❣❣❣

23/08/2024

Real Hero....❤

24/07/2024

My level of Imaan 📈 after watching this.♥

10/04/2024

AKHTAR DI MUBARAK TOLL MUSLMANAN TA...🥰

31/03/2024

پاکستان کے مختلف شہروں سے اغوا ہونے والا بچوں سے بھرا ٹینکر اینٹیلیجنس اطلاع پر افغانستان جاتے ہوئے پکڑا گیا،

زیادہ سے زیادہ
پوسٹ کو شئیر کریں تاکہ ورثاء اپنے بچوں کو پہچان سکیں۔

23/11/2023

Beshak...

Want your business to be the top-listed Government Service in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Quetta