JUI tigers

JUI tigers

Share

jui tigers

22/01/2023

کیچ
طلبہ الائنس کیچ کے زیر اہتہمام سمسٹر، ہاسٹلز، ٹرانپسورٹ ودیگر شعباجات کے فیسوں میں بے تحاشہ اضافگی کے خلاف دھرنہ تیسرے روز میں جامعہ تربت کے مین گیٹ کے سامنے جاری لیکن تا حال انتظامیہ کی طرف سے مذکرات کے لیئے کوئی نہیں پہنچ سکا۔
انتظامیہ خواب خرگوش سے نکل جائے اور طلبہ کے جائز مطالبات کو تسلیم کرے انتظامیہ اُن کے آواز کو دبانے کی کوشش کے بجائے اُن کے مسائل کو حل کرئے

کرپٹ انتظامیہ کے طلبہ کش پالیسی اور طلبہ دشمن ہر دستور کا ہم ہر حال میں مذمت کرتے ہیں
منجانب :- حق دو تحریک کیچ۔

10/01/2023

زاہدان کے لوگ ایک بڑے فوجی اڈے میں قید ہیں، شہر میں مکمل فوجی حکمرانی ہے، انسانی حقوق گروپ
https://dailyintekhab.pk/archives/324679

02/01/2023

Waqi good

30/12/2022

#گوادر میں پانچ دن سے حکومت کی جانب سے اپنے ظلم و بربریت کو چھپانے کے لئے موبائل اور انٹرنیٹ سروس مکمل بند کردی گئی ہیں تاکہ وہاں کے غریب عوام کی چیخ و پکار باہر نہ نکلے
اپنے جائز بنیادی حقوق کے لئے پرامن جدوجہد کرنے والے لوگوں کے خلاف ریاستی تشدد جاری ہے

Want your business to be the top-listed Government Service in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Quetta