05/09/2025
Shafa Khana E Sahib Zaman Laboratory and Bloodbank
This page is about to Find Volunteer Blood Donors for the needy patients.
05/09/2025
10/05/2025
شفاء خانہ صاحبزمان ہسپتال کوئٹہ میں معدہ، جگر اور آنت کے ماہر ڈاکٹر اقلیم احمد صاحب سوموار سے ہفتہ رات 8 بجے سے 10 بجے تک مریضوں کا معائنہ کیا کرئے گے ۔
جنہوں نے اپنی FCPS کی ڈگری شیخ زید ہسپتال لاہور سے حاصل کی ہے اور Endoscopy کی سہولت بھی موجود ہے ۔
10/05/2025
شفاء خانہ صاحبزمان ہسپتال کوئٹہ میں ڈاکٹر محمد حامد صاحب نے باقاعدگی کلینک کا آغاز کیا ہے ، جو کے ماہر گردہ ، مثانہ ، اینڈوسکوپک اور کڈنی ٹرانسپلانٹ سرجن ہے ،جنہوں نے اپنی تعلیم سندھ انسٹیوٹ آف یورولوجی(SIUT) سے زوال کی ۔
جو روزانہ شام 4 بجے سے 6 بجے تک مریضوں کا باقاعدہ معائنہ کرتے ہیں ۔۔
10/05/2025
ڈاکٹر یسرا عبدالخالق (ایم-بی-بی-ایس، ایف-سی-پی-ایس )
ماہر امراض جلد ،بال ، ناخن ، امراض مخصوصہ دو مہینے کی رخصت کے بعد منگل 29 اپریل سے روزانہ شام کو شفاء خانہ صاحبزمان ہسپتال کوئٹہ میں مریضوں کا معائنہ کیا کریں گی۔
10/05/2025
شفاء خانہ صاحبزمان ہسپتال کوئٹہ میں کوالیفائیڈ فزیوتھیراپسٹ ڈاکٹر عابدہ سخی روزانہ صبح 10 بجے سے 3 بجے تک کمر درد ، جوڑوں کی بیماری ، فالج کے مریضوں، رگ نسا ، لقوہ ،پٹوں کی کمزوری اور پیدائشی معذور مریضوں کی فزیوتھیرپی بذریعہ مشینز اور ورزشیں کرتی ہیں ۔
10/05/2025
30/01/2025
At Shafa khana e Sahib Az Zaman
Time from 5pm to 8pm
30/01/2025
At Shafa khana e Sahib Az Zaman
Time - 8pm to 10 pm
30/01/2025
At Shafa khana e Sahib Zaman
Ultrasound Timing 3pm to 6 pm
14/12/2024
From 0530 pm to 0900 pm
At Shafa khana e Sahib Az Zaman Hospital
14/10/2024
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Alamdar Road Quetta
Quetta
87300
