𝐑𝐚𝐬𝐤𝐨𝐡 𝐤𝐢 𝐂𝐡𝐢𝐫𝐢𝐚راسکوہ کی چڑیا

𝐑𝐚𝐬𝐤𝐨𝐡 𝐤𝐢 𝐂𝐡𝐢𝐫𝐢𝐚راسکوہ کی چڑیا

Share

پیج بنانے کا مقصد عوام کی مسائلوں کا اجاگر کرنا ہیں سچ اور جھوٹ کو عوام کے سامنے رکھنا ہیں

08/09/2023

احساس:

جب میں بیچ چوراہے پہ کھڑے ہجوم کی شور و غوغا کو سنتا ہوں تو مجھے بے ساختگی سے اپنے گاؤں کی وہ تاریک خاموش شام یاد آتی ہے،

جہاں ہوا دھیمی چال چلتے ہوئے پیڑ پودوں سے ٹکراتی ہے ایک سرسراہٹ ایک انوکھی گیت پیدا ہوتی ہے، لیکن میں اس ہوا کی رطوبت اس گیت کی لطف کو محسوس نہیں کرسکتا ہوں

جب میں شہر کی عورتوں کو ٹہلتے ہوئے صبح کو چہل قدمی کرتے ہوئے دیکھتا ہوں تو مجھے میرے گاؤں کے وہ سادھی سیدھی لڑکیاں یاد آتی،

جنہیں کئی کئی مہینوں تک آئینے دیکھنے تک کہ فرصت نہیں ملتی ، لیکن میں ان لڑکیوں کی محرومیوں کو محسوس کرنے سے قاصر ہوں،جانے ایسی لڑکیوں کی خواب کیا ہوتے ہیں،

جب میں بڑے بڑے ہسپتالوں میں مریضوں کو صاف ستھرے بستروں پر پڑے دیکھتا ہوں
تو مجھے میرے گاؤں کے وہ مائیں یاد آتی ہیں

جو زچگی کے شدت درد سے تڑپ تڑپ کر جان دیتی ہے
لیکن میں ان ماؤں کی درد سے ناآشنا ہوں،
جانے انکی تکلیف کی آخری حد کونسی ہوگی
جو بچے کی پہلی قلقاری پہ دم توڑے وہ
یا جب نومولود بچہ ساکت جامد
کسی گوشت کے لوتھڑے کی طرح
پڑے منہ چڑھاتا ہے،

جب میں شہر کے امیر کبیر بوڑھے مردوں کو
ماسک لگائے چشمہ پہن کر لائبریری کی رخ کرتے دیکھتا ہوں،

تو مجھے میری والد کے ہاتھوں میں پڑے چھالے
شدت سے یاد آتے ہیں،

لیکن میں یہ محسوس نہیں کرسکتا ہوں
کہ میرے والد گھنٹوں تنہا بیٹھ کر آخر کیا سوچتا ہے…؟
یا پھر وہ جاگتے ہوئے اس پرتعیش دنیا کی۔
خواب دیکھ رہا ہوتا ہے.
ابرام گرگ Ibram Gurg 🖤🥀

07/09/2023

*ان پڑھ لوگ اتنے معصوم ہوتے ہیں...کہ پڑھے لکھے کو محتــــرم" مانتے ہیں...اور پڑھے لکھے اتنے باشعور ہیں...کہ ان پڑھ کو جـــاہل" تصور کرتے ہیں...!!!*🙏😉

06/09/2023

پرک ھِچ نہ اِنت مئیگ ءُ تئی، درد ءُ زرد ءِ آچش ءَ
تو ھانُل ءِ اِشک ءَ گنوک، ماں پہ وتن دیوانگ ایں

گل خان نصیر

03/09/2023

پاکستان اور بھارت کے گزشتہ روز کھیلے گئے میچ کے بعد کے مناظر جہاں دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کو خوشگوار موڈ میں بات چیت کرتے دیکھا جا سکتا ہے جب آپ کسی بھی ہندوستانی سے ملیں گے تو آپ یہ جانیں گے کے وہ لوگ آپ کو آپکے اپنے شہر کے باسی معلوم ہوں گے اور آپ کو ان سے بات کرتے ہوئے اجنبیت محسوس نہیں ہوگی
سیاست دان اور کچھ دوسرے عناصر دونوں ملکوں میں نفرت پھیلانے کی مسلسل کوشش کرتے رہے ہیں اور آگے بھی کریں گے ان سے ان کو فائدہ ہوتا ہے کیوں کہ اگر دونوں ممالک کے درمیان تعلقات بہتر ہوگئے تو ان کی اہمیت کم ہو جائے گی پھر وہ سیاست کس بات پر کریں گے 🤔🤔🤔

02/09/2023

بے ادبی معاف / جیسا دیس ویسا بھیس☺️
وسائل پر قابض یہ لوگ جب لندن سے واپس آئیں گے تو پگڑیاں باندھ کر ایک ڈیرہ اسماعیل خان اور دوسرا سندھ کے ایک غریب علاقے کی مسجد کے منبر پر بیٹھ کر عوام کو غربت کے فوائد بتائیں گے اور مہنگائی کو اک ازمائش قرار دیکر عوام کو صبر کی تلقین کرینگے۔
جاوید بلوچ

31/08/2023

ظاہر ہے " آسمانی بجلی" جو استعمال کرتی ہے۔😁

25/08/2023

ہنوز دہلی دور است۔۔۔ آگے آگے دیکھئے تیرے ساتھ کرتا کیا ھے۔۔۔

23/08/2023

چاند ایک مقدس چیز ہے
جسے دیکھ کر ہم روزہ رکھتے ہیں اور عید بھی مناتے ہیں اس پر پاؤں رکھنا گناہ ِکبیرہ ہے ۔
پاکستانی سائنس دانوں کا موقف ۔۔😃😃

23/08/2023

پاکستان زندہ آباد😜😜

23/08/2023

*بلوچستان اسمبلی کے ممبران کو گزشتہ 5 سالوں میں ترقیاتی کاموں کی مد میں 700 ارب 25 کروڑ ملے ہیں"ہر شہری اپنے نمائندے سے حساب لے*

22/08/2023

ریکوڈک میں کوئی سہولیات نہیں، 16 گھنٹے ڈیوٹی لی جاتی تھی، برطرف ملازمین۔۔۔۔ڈیلی انتخاب
https://dailyintekhab.pk/archives/392367

Want your business to be the top-listed Government Service in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Quetta