Personality Of Quetta Police

Personality Of Quetta Police

Share

I Love District Police Quetta ❣️

22/05/2026

*محمود خروٹی صاحب*
(ایس ایچ او )
ہزارہ ٹاؤن پولیس سٹیشن تعینات ہونے پر مبارک باد پیش کرتے

13/05/2026

‏کہاں کہاں سے مٹاؤ گے__یادیںں ہماری

ہم تو تجھے ہر موڑ پہ یاد آئیں گے

خان لالا
کوئٹہ

12/05/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

ہیڈ کانسٹیبل عبدلخالق کی زوجہ انتقال کر گئے ۔
جو کہ پچھلے ایک ماہ سے ہسپتال میں زیر علاج تھی ۔
ہیڈ کانسٹیبل عبدلخالق کے بھائ
کانسٹیبل ابراھیم خان
کانسٹیبل نعمت خان
۔نماز جنازہ کا علان بعد میں کیا جائے گا ۔
اللّه پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء پرماے

07/05/2026

محمد بلوچ ایس ایس پی ٹریفک کوئٹہ تعینات

06/05/2026

: ڈی آئی جی کا کویٹہ عمران شوکت کے حکم پر جناح ٹاؤن
فائرنگ واقع میں پولیس اہلکاروں پر۔مقدمہ درج
تینوں ملازمان گرفتار
کوئٹہ میں سیاہ رنگ کی مارک ایکس گاڑی کے تعاقب اور پولیس فائرنگ کے نتیجے میں ایک نوجوان کی ہلاکت کے واقعے پر ڈی آئی جی کوئٹہ نے سخت نوٹس لیتے ہوئے فوری کارروائی کی ہے۔
واقعے کی مکمل چھان بین کے لیے ایس ایس پی سیریس کرائم انویسٹیگیشن ونگ کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی تشکیل دی گئی تھی، جس نے اپنی رپورٹ پیش کر دی ہے۔ انکوائری رپورٹ کی روشنی میں واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے اور تینوں پولیس افسران کو گرفتار بھی کر لیا گیا ہے۔
ڈی آئی جی کوئٹہ نے واضح کیا ہے کہ پولیس کی جانب سے کسی بھی قسم کی زیادتی یا اختیارات کے ناجائز استعمال کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ پولیس عوام کے تحفظ اور خدمت کا حلف اٹھاتی ہے، اور آئندہ اگر کوئی اہلکار اس طرح کے واقعے میں ملوث پایا گیا تو اسے قانون کے مطابق سخت مثال بنایا جائے گا۔
حکام کا کہنا ہے کہ انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا اور کسی کو بھی قانون سے بالاتر نہیں سمجھا جائے گا۔

29/04/2026

ہاتھ کی انگوٹھی دیتی ہے عہدِ وفا کا پتا،
وطن کی راہ میں فدا ہے میری ہر سانس، ہر ادا۔
فیضان علی

28/04/2026

اعجاز احمد ایس ایچ او تھانہ خالق شہید تعینات

28/04/2026

نعمت خلجی صاحب ایس ایچ او تھانہ سٹی کوئٹہ
تعینات
دل کو گہرائوں سے مبارک ہو

27/04/2026

جناب دوستین دشتی ایس ایس پی خضدار تعینات

25/04/2026

اغواء ھونے والا بچہ بازیاب""
سیریس کراہم انوسٹی گیشن ونگ کی بڑی کاروائی""
⚠️ ہائی الرٹ پریس ریلیز

کوئٹہ میں اغواء برائے تاوان کی سنگین واردات کا ڈرامائی انجام—SCIW کی بروقت کارروائی، مغوی بچہ بحفاظت بازیاب
مدعی محب اللہ نے 16-04-2026 کو رپورٹ درج کرائی کہ نامعلوم ملزمان نے اس کے کمسن بیٹے مزمل احمد کو اغواء کر کے واٹس ایپ کے ذریعے 60 ہزار امریکی ڈالر تاوان کا مطالبہ کیا اور عدم ادائیگی کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔
تھانہ خالق شہید میں مقدمہ نمبر 86/26 بجرم 365A ت پ درج ہونے کے بعد کیس کی تفتیش سیریس کراہم انوسٹی گیشن ونگ کے سپرد کی گئی۔
SSP/SCIW ملک اصغر کی ہدایت پر خصوصی تفتیشی ٹیم تشکیل دی گئی۔ مجموعی نگرانی SP/Operations عبدالستار اچکزئی اور SP/Investigation علی رضا نے کی۔ مزید برآں، DSP/Admin افتخار رشید نے سپرویژن کی۔ تفتیشی ٹیم کی سربراہی نظام الحق SHO SCIW نے کی۔
ٹیم کے دیگر ارکان میں انچارج ہومی سائیڈ یونٹ IP اسد مندوخیل، IP نذیر احمد اور SI سمیع اللہ شامل تھے۔
تفتیشی ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی—سی ڈی آر، ڈیٹا اینالسز اور واٹس ایپ لوکیشن—کا استعمال کرتے ہوئے کم وقت میں ملزمان کا سراغ لگا لیا۔
فیصلہ کن کارروائی:
علیزئی ٹاؤن، مشرقی بائی پاس میں خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا گیا، جہاں مغوی بچہ مزمل احمد کو ایک کمرے میں پلنگ کے نیچے چھپا کر رکھا گیا تھا۔ پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے بچے کو بحفاظت بازیاب کرا لیا۔
کارروائی کے دوران اغواء میں ملوث خاتون مسماۃ مظلیفہ کو گرفتار کر لیا گیا، جبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری ہیں۔
واضح پیغام:
کوئٹہ پولیس ہر قیمت پر شہریوں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنائے گی۔ اغواء برائے تاوان جیسے سنگین جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائی جاری رہے گی۔
مزید تفتیش جاری ہے۔

24/04/2026

دہشتگردوں کی جانب سے فیصل پرنس درانی پر پشتون آباد میں حملہ کیا تھا جو پچھلے ایک مہینے سے ہسپتال میں زہری علاج تھا اج اپنا زخموں تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے
پشتون آباد تھانہ میں اپنا ڈیوٹی سر انجام دے رہا تھا

Want your business to be the top-listed Government Service in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

http://www.ilovedistrictpolicequetta.com/

Address


Quetta
786786