Isf Buitems Official

Isf Buitems Official

Share

INSAAF STUDENTS FEDERATION (BUITEMS) OFFICIAL...

Photos from BUITEMS QUETTA's post 06/11/2025

Priorities 🫡🙏
If the administration had shown zero tolerance for poor academic performance instead of enforcing it over uniforms, this university could have stood among the top institutions in Pakistan. Rather than suspending students for minor uniform issues, it would be better to take strict action against those with a CGPA below 2. But of course, that won’t happen because those students still pay the fees. At this rate, the university isn’t nurturing intellectuals; it’s creating mentally distressed individuals for the future.

Photos from Isf Buitems Official's post 28/11/2024

اج بیوٹمز کے ایک معمولی گارڈ سلیم نے انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل سید شعیب آغا کے گریبان پر کیمپس کے اندر ھاتھ ڈالا اور گالیا بھی دی ۔
جس کی انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن بھرپور الفاز میں مزمت کرتی ہیں ۔ اور نا احل انتزامیہ کو درخواست کرتی ہیں کہ اس گارڈ کو برترف کیا جاۓ کیوکہ اب یہ روز روز کا ڈارمہ ہوگیا اور ناا حل انتزامیہ گھوڑے بیچ کہ سو رہی ہیں ہم یہ درخواست کرتے ہیں کے نااحل انتزامیہ ہوش کے ناخن لے اور اس طرح سے سٹوڈنٹس کو تنگ کرنا بند کیا جاۓ۔ اس سے پیہلے کہ ہم سٹوڈنٹس کوئ سخت اقدام اٹھانے پر مجبھور ہو جاے۔

Photos from Isf Buitems Official's post 01/11/2024

آج AC کچلاک بہادر صاحب، SP ... اور DSP عجب خان صاحب کے ثالثی میں بیوٹمز سٹوڈنٹس کے نمائندوں کا بیوٹمز انتظامیہ کے ساتھ مذاکراتی سلسلہ شروع ہوا، اج کے پہلے میٹنگ میں بیوٹمز انتظامیہ کے طرف سے ڈایریکٹر ایڈمین سلیمان کاسی اور ڈایریکٹر ایگزامنیشن & ایڈمیشن نیاز کاکڑ صاحب شریک ہوئے اور بیوٹمز طلباء کے طرف سے حسیب اللہ ترین، بہلول مندوخیل، فردین کیبزی، عدنان خان، سید شعیب آغا اور افتخار خان شریک ہوے۔
میٹنگ میں بیوٹمز طلباء کے سارے ڈیمانڈز پر تفصیل سے بحث ہوا جس میں دونوں طرف سے درجہ زیل پوائنٹس پر یوں رضامندی دکھائی گئی۔
1: کینٹنز پر کمیٹی بنائی گئی جس میں AC صاحب بھی ہے کینٹن کے وہ ریٹ لیسٹ منگوائے جائینگے جس پر انتظامیہ نے ان کے ساتھ کنٹریکٹ کیا ہے پھر اسی میں مناسب تبدیلی کرکے نیا لیسٹ بنا کر اسے کینٹن والوں سے منوا کر پھر کینٹنز کھول دیئے جائینگے۔
2: وینٹر سمسٹر کا نوٹیفکیشن اسی مہینے کروایا جائے گا۔
3: واشروم ریپیرنگ، واٹر کوہلر لگانے اور ہیٹرز کے لئے کام شروع ہوا ہے دو طلباء دیے گئے کمیٹی کی طرف سے جو اس کام پر نظر رکھے گے تاکہ ایک ہفتے میں مکمل ہوسکے۔
4: میریٹ سکالرشپ 10٪ ہوگا جس میں پہلے 3٪ والو کے لیے پل سکالرشپ، 3٪ کے لیے آدھا اور باقی 4٪ کے لیے 25% ڈسکاؤنٹ ہوگا اور فی کنسیشن سکالرشپ، امپلایے ڈیپنڈنٹ سکالرشپ اور سیبلینگ سکالرشپ پرانے طریقے سے بحال ہونگے۔
5: جن ڈیپارٹمنٹس میں ٹیچرز سبجیکٹس کے لیے مقرر نہیں کیے گئے ہیں وہ جلدی مقرر کیے جائیں گے اور کلاسیز کے سٹیشنزی سامان اور لیب سامان کے لیے کمیٹی بنائی گئی جو ان چیزوں کو دیکھیے گے۔
6: ریگولر سٹوڈنٹس کے انسٹالمینت کے لیے ایک اسان مکانیزم بنایا جائے گا۔
7: ایکسپو گیٹ صرف 11 سے 1 بجے بند رہے گا۔
8: سٹوڈنٹس یونین کا ترتیب اور پالیسی بنا کر جلد ازجلد بحال کیا جائے گا۔
9: حمد اللہ صاحب کو بیوٹمز تکتو کیمپس سے ٹرانسفر کیا جائے گا۔

اور نیو ایڈمیشن کے انسٹالمینت پر سموار کے دن دوبارہ سے بحث ہوگا۔ بوائز ہاسٹل پر ریمارکس یہ تھے کہ یہ ہماری بس میں فعل حال نہیں جس پر بیوٹمز سٹوڈنٹس کمیٹی کی طرف سے آپنا لاء عمل بنایا جائے گا۔
یاد رہے ہمارا کینٹنز تب تک بند رہیں گے جب تک نیو لیسٹس فاینل نہیں ہوتے اور ہمارا یہ تحریک ہر مسئلے کے حل تک جاری رہے گا جس میں حل شدہ مطالبو پر بھی نظر رکھا جائے گا۔

Photos from Isf Buitems Official's post 07/10/2024

اج انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن بیوٹمز نے یونیورسٹی میں مرشد عمران احمد خان نیازی کا سالگِرہ منایا گیا اور سالگِرہ کا کیک بھی کاٹا گیا ۔
تقریب کی صدارت افتخار احمد کاکڑ نےکی تقریب میں ہمارے ساتھ ہماری صوبائی قابینہ نے بھی شرکت کی جن میں نیاز خان، شمشیر خان، اور بلال خان شامل تھے۔ بیوٹمز قابینہ میں سیکریٹری جنرل سید شعیب آغا،عصمت خان کاکڑ ،ملک عبداللہ،حضرت خان کاکڑ،فرید خان کاکڑ،زبیر خان ترین اور دیگر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن بیوٹمز کے دیگر طلبہ نے شرکت کی جس پر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن بیوٹمز سب کے مشکور و ممنون ہیں۔

Photos from Isf Buitems Official's post 12/07/2024

طلباء تنظیموں( انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن، پشتون خوا سٹوڈنٹس آرگنائزیشن و اسلامی جمعیت طلبہ) اور ںیوٹمز سٹاف ایسوسی ایشن کی جانب سے شہید گیلامن وزیر کا غائبانہ نماز جنازہ ںیوٹمز میں ادا کردی گئی۔

Photos from Isf Buitems Official's post 02/07/2024

(انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن بیوٹمز )اور (پشتون خواہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن بیوٹمز )کے زیر اہتمام آج پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا گیا جس میں شھید محمد علی کے لیے انصاف اور یونیورسٹی میں باقی طلباء کے لئے ٹرانسپورٹ اور ہاسٹل کے مسئلے کو جلد سے جلد حل کرنے کا مطالبہ کیا۔

اور اس نااہل انتظامیہ جو خود تو انلیمیٹڈ فیول انجوائے کرتے ہیں لیکن طلباء کے لئے بسیں فراہم نہیں کرسکتے، جو خود تو یونیورسٹی میں بنگلو میں رہتے ہیں لیکن سٹوڈنٹس کے لئے قصداً ہاسٹل بند کیا ہے اور جو خود تو AC اور دفاتر میں مفت کے چایے سے سیر ہوتے ہیں لیکن طلباء کے لئے نہ پینے کا پانی اور نہ کلاسیز میں پنکھے بندوبست کر سکتے ہیں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کرنے کی درخواست کی ہے۔

اور یہ بھی کہا کہ اگر ٹرانسپورٹ اور ہاسٹل کے مسئلے کو جلد سے جلد حل نہ کیا گیا تو پھر ایسے واقعات سے بچنے کے خاطر۔ انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن بیوٹمز سخت سے سخت قدم اٹھانے پر مجبور ہو جائے گی۔

02/07/2024

اج بیوٹمز یونیورسٹی کے شہید ہونے والے طالب علم علی اکبر اور زخمی ہونے والے طالب علم بلال کے حق میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن بیوٹمز نے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے اج شام 5 بجے فیکس ایک احتجاجی مظاہرہ کال کیا ہے۔تاکہ اس کیس کی صاف شفاف تحقیقات ہو سکے اور ذمداران کو کھڑی سے کھڑی سزا دی جائے۔
اور بیوٹمز یونیورسٹی اس نااہلی سے باز آجائے۔
1: بیوٹمز کے تمام روٹس پر بسیس زیادہ کی جائے۔
2: بیوٹمز بوائز ہاسٹل کو بحال کیا جائے ۔
تاکہ آنے والے وقت میں ایسے افسوسناک واقعہ سے بچا جا سکے۔
تمام طلباء سے اس احتجاجی مظاہرے میں شریک ہونے کی اپیل کی جاتی ہیں۔
جنرل سیکریٹری انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن بیوٹمز یونیورسٹی سید شعیب آغا۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Takatu Camupus, Baleli, Airport Road, Quetta, Balochistan, Pakistan.
Quetta
87300