Quetta police

Quetta police

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Quetta police, Government Organization, Quetta.

02/11/2024

ایکسائز محکمہ میں بھرتیوں کا اشتہار جاری اخری تاریخ 18 نومبر

02/11/2024

کوئٹہ پولیس کا حصہ بنے اخری تاریخ 30 نومبر ۔۔

26/10/2024

اطلاع براۓ پولیس ملازمان ضلع کوئٹہ
ضلع کوئٹہ کے ان تمام پولیس ملازمان کو اطلاع دی جاتی ھیں جن کا سروس 3 سال مکمل ھو چکی ھیں اور A1 _B1 امتحان دینے کے خواہشمند ھیں وہ اس پرفارمہ کے مطابق اپنی درخواستیں مورخہ
30 اکتوبر تک ڈی آئی جی افس کوئٹہ میں جمع کریں
نوٹ:جس ملازم کا عمر 1/7/24 تک 37 سال مکمل ھو ان کو امتحان میں شامل ھونے کی اجازت نہیں ھوگی
امتحان کے تاریخ کا اشتہار بعد میں دی جائے گی

07/09/2024

اج قد چھاتی اور دوڑ کا اخری دن ہے جو جوان ان مراحل کو پاس کر چکے ہیں ان سب کو مبارک اور جو جوان رہ گئے ہیں وہ مزید محنت جاری رکھے انشاءاللہ کامیابی ان کا مقدر بنے گی باقی کامیاب امیدوار اگلے ٹیسٹ تحریری امتحان کی تیاریوں میں لگ جائے اللہ پاک اپ سب کو کامیاب کرے امین

25/07/2024

بلوچستان پولیس میں شاندار نوکریوں کا اعلان فارم جمع کروانے کی اخری تاریخ 25/08/2024
نوٹ۔
کسی بھی گروپ یہ ویب سائٹ سے درخواست فارم نہ لے درخاست فارم اپکو صرف پولیس لائن یہ پولیس افس سے ملے گا جو 300 روپے فیس ادا کر کے ملے گا جس پر بلوچستان پولیس کی سٹیمپ ہو گی اس کے علاوہ جمع کیئے جانے والے فارم ریجیکٹ کر کے اپ کے کاغذا بھی جمع نہیں کیئے جائے گے لہذا اپنا وقت اور پیسہ دونوں بچائے۔

19/07/2024

کوئٹہ کیسکو میں شاندار نوکریوں کا اعلان تمام بے روزگار افراد اپلائے کرے اخری تاریخ 31/07/2024

27/10/2023

کیوں بھائیوں سہی کہا نہ؟

26/03/2023

اربوں روپے کی کرپشن کرنے والے قانون سے آزاد.
اور 5 فٹ جگہ پر ریڑهی کهڑی کر کے بچوں کے لئے روزی کمانے والے پر قانون کا اطلاق!!😪

Want your business to be the top-listed Government Service in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Quetta