25/08/2018
ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کا بلوچستان قومی موومنٹ کے سربراہ خان غفار خان بڑیچ سے ملاقات
الیکشن میں سپورٹ کرنے پر انکا شکریہ ادا کیا۔
Political Party set to restore dignity, self-respect and honour of the people of Balochistan, Pakist Pakistan Zindabad
Political Party to restore the dignity, self-respect and the honour of people of Balochistan.
25/08/2018
ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کا بلوچستان قومی موومنٹ کے سربراہ خان غفار خان بڑیچ سے ملاقات
الیکشن میں سپورٹ کرنے پر انکا شکریہ ادا کیا۔
22/08/2018
بلوچستان قومی موومنٹ کی جانب سے اھل وطن کو عید مبارک ھو
19/08/2018
بلوچستان قومی موومنٹ کی جانب سے عمران خان صاحب کو وزیراعظم پاکستان بننے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک ھو
بلوچستان قومی موومنٹ کی جانب سے اھل وطن کو جشن آذادی مبارک ھوں
12/08/2018
01/08/2018
بلوچستان قومی موومنٹ کے حمایت یافتۂ امیدوار براۓ NA265 قاسم خان سوری کو جیت دل کی گـہراھوں سے مبارک ھوں
24/07/2018
بلوچستان قومی موومنٹ
کے رھنما حافظ رحمت خان بڑیچ اور عبدالخالق کاکڑ کی جانب سے حلقۂ پی بی 27 پر پی ٹی آئ کے نامزاد امیدوار سید بسم اللۂ آغا اور این اے 265 پر قاسم خان سوری کے لیے پشتون درہ میں کارنر میٹنگ کا اھتمام
21/07/2018
بلوچستان قومی موومنٹ کی جانب سے پی بی 29 پر باری بڑیچ کے لیے کارنر میٹنگ کا اھتمام
13/07/2018
بلوچستان قومی موومنٹ کی جانب سے پی ٹی آئ کے نامزاد امیدوار براۓ 265 NA قاسم خان سوری اور پی ٹی آئ کے نامزاد امیدوار PB29 عبد الباری بڑیچ کے لیے شاندار کارنر میٹنگ کا اھتمام کیا گیا .
13/07/2018
بلوچستان قومی موومنٹ کے مرکزی دفتر میں حلقہ پی بی 29 کے امیدوار عبدالباری بڑیچ اور حلقہ پی بی27 اور 29 کے امیدوار قاری مھر اللۂ بڑیچ کے درمیان مشاورتی اجلاس جاری ھے
12/07/2018
بلوچستان قومی موومنٹ نے 265 NA پر قاسم خان سوری اور29 PB پر عبدالباری خان بڑیچ کا حمایت کا اعلان کر دیا
09/07/2018
پاکستان تحریک انصاف کے نامزاد امیدوار پی بی 25 ملک فیصل کاکڑ بلوچستان قومی موومنٹ کے الیکشن کمیٹی کے سامنے پیش اور سپورٹ کی درخواست