ایک اذان مسجد سے دی جاتی ہے جس میں اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی طرف بلاتا ہے اور ایک اذان گھروں اور پبلک مقامات سے دی جاتی ہے اللہ کو پکارنے کیلئے
Nazeer Achakzai PTI
Secretary Information PTI Balochistan & Former Spokesperson Governor House Balochistan.
04/04/2025
#چمن
سابق ترجمان گورنر ہاؤس و سابق صوبائی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف نذیر خان اچکزئی اور سابق ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف ضلع چمن فیصل باری اچکزئی کا تاجر سمیع اللہ کاکڑ اور تاجر عطاللہ خان کاکڑ کے گھر آمد، عید الفطر کی مبارک باد دی، اور انکے والد حاجی قبات خان کاکڑ کے وفات کے بعد عید الفطر کے موقع پر ان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر ایڈوکیٹ نجیب اللہ کاکڑ، ڈاکٹر نقیب کاکڑ اور احمد خان کاکڑ بھی موجود تھے۔ اس موقع پر حاجی سمیع اللہ کاکڑ اور عطااللہ خان کاکڑ نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔
24/10/2024
قلعہ سیف اللہ۔ قبائلی رہنما حاجی محبوب جوگیزئی پر بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں، نوابزادہ محبوب جوگیزئی ایک معتبر قبائلی رہنما ہے، پاکستان تحریک انصاف بلوچستان بم دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، تمام زخمیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات فراہم کیا جائے، اللہ تعالیٰ سے زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعاگو ہوں۔ سابق ترجمان گورنر ہاؤس و سابق سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف بلوچستان۔
24/10/2024
امریکی کانگریس کے 60 سے زائد ارکان نے صدر بائیڈن کو لکھے گئے خط میں عمران خان اور پاکستان میں دیگر 'سیاسی قیدیوں' کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
امریکی ایوانِ نمائندگان کے رکن گریک کسار کی جانب سے لکھے گئے خط میں دیگر ارکانِ کانگریس کے دستخط بھی ہیں۔
خط میں کہا گیا ہے کہ رواں برس پاکستان میں ہونے والے انتخابات میں تاریخی بے ضابطگیاں اور الیکشن فراڈ ہوا جب کہ ووٹرز کو بھی انتخابی عمل سے دور رکھنے کی کوششیں ہوئیں۔
اراکینِ کانگریس نے خط میں کہا ہے کہ ہم عمران خان کی فوری رہائی اور پاکستان میں پارٹی کے اراکین اور کارکنوں کی بڑے پیمانے پر حراست کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہیں۔
خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ پاکستان کی حکومت سے عمران خان کے تحفظ کی ضمانت لے اور امریکی سفارت خانے کے اہلکار جیل میں سابق وزیرِ اعظم سے ملاقات کریں۔
خیال رہے کہ پاکستان کی حکومت اور الیکشن کمیشن اس نوعیت کے الزامات کی تردید کرتے رہے ہیں۔
07/04/2024
پاکستان تحریک انصاف ضلع کوئٹہ کے نومنتخب کابینہ کو دل کی عطا گہرائیوں سے مبارک باد دینا چاہتا ہوں، ضلعی صدر نور خان خلجی، جنرل سیکرٹری قربان احمد برہانی اور خصوصاً میرے پیارے دوست مرحوم سید بسم اللہ آغا کے بیٹے سید جنید آغا کو سنئیر نائب صدر ضلع کوئٹہ بننے پر مبارک باد دینا چاہتا ہوں، اللہ تعالیٰ ان سب کی رہنمائی فرمائے۔ آمین
07/04/2024
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
سابق ترجمان گورنر ہاوس بلوچستان اور پی ٹی آئی بلوچستان کے سنئیر رہنما نذیر خان اچکزئی کا ممتاز ٹرانسپورٹر قبائلی رہنما حاجی عبدالعلی عشیزئی دولت زئی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم ایک نڈر اور مخلص قبائلی امور سے واقف رہنما تھے، علاقے کے عوام کی مختلف مسلوں کے حل کیلئے ہمیشہ پیش رہتے تھے، اور اپنا مخلصانہ قرار ادا کرتے تھے، اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت کریں، اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
مجھے لاہور ڈیفنس سے اٹھالیا گیا چودہ دن رکھا پھر 9 مئی کی مذمت کی آزاد ہو گیا
اب زندہ لاش ہوں۔ گھر گرا دیا فیکٹری گرا دی میری ماں کو فالج ہو گیا۔ سینیٹر عون عباس
05/08/2023
❤️علی محمد خان کی جیل سے رہائی کے بعد اپنی بیٹی سے محبت کا اظہار، اس تصویرو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے فیس بک تو ماشاءالله 😘 💯
💞
آڈیٹر جنرل پاکستان کی مالی سال 2022-23ءکی آڈٹ رپورٹ کے مطابق بیوٹمز یونیورسٹی کوئٹہ میں 1 ارب 35 کروڑ سے زائد کی مالی بے ضابطگیاں ہوئی ہیں۔
28/07/2023
نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب امریکن ٹی وی کا نمائندہ اور سی آئی اے کا کارندہ محسن نقوی کی اپنے اختیارات سے بے تحاشا تجاوز، چار ارب روپے سے تمام ڈپٹی کمشنرز کیلئے کروڑوں روپوں کی مہنگی گاڑیوں کی خریداری اور اس میں کرپشن، اسی طرح صرف واہگہ بارڈر پر ایک جھنڈا لگانے کیلئے چالیس کروڑ روپے منظور کئے، اس سے کہتے ہیں اسٹبلشمینٹ کا لاڈلا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Telephone
Website
Address
Shahbaz Town Quetta
Quetta
