05/02/2024
دو دن باقی رہ گئے
اس انسان کا مان ٹوٹنے مت دینا جس نے اپنی زندگی ہماری نسلوں کے لیئے وقف کر دی
Imran khan lovers �
05/02/2024
دو دن باقی رہ گئے
اس انسان کا مان ٹوٹنے مت دینا جس نے اپنی زندگی ہماری نسلوں کے لیئے وقف کر دی
آج انصاف کی جیت ہوئی ، یہ عمران خان کی ہی نہیں، عوام اور انصاف کی جیت ہے،
سائفر کیس کی اب تک کی تمام کاروائی کالعدم قرار دے دی گئی ۔
اللہ کا شکر ۔
پاکستان کی مالک، پاکستان کی حقیقی ریاست 24 کروڑ عوام کی آواز
۔۔
“صرف عمران خان”
20/11/2023
اس سے زیادہ میں کیسے اپ 25 کروڑ عوام کو سمجھاؤں کہ دنیا پاکستان کی بربادی چاہتی ہے
کہ عمران خان اگر باہر ایا تو وہ پاکستان کو سنوار دے گا مرد مومن کو باہر نکالو
رکی پونٹگی سے سوال پوچھا گیا کہ کیا وجہ ہے آسٹریلیا ورلڈ پر ورلڈ کپ جیتے جا رہا ہے
، جس پر رکی پونٹنگ نے کہا کہ اس کے پیچھے ایک راز ہے
وہ یہ ہے کہ ہم سب کھلاڑیوں کو عمران کی کپتانی کا دور بطور نصاب پڑھایا جاتا ہے😭😭
کیا آپ بھی سمجھتے ہیں کہ قوم کو شوکت خانم اور نمل جیسے شاندار سماجی منصوبے دینے والے عمران خان کو صرف اس لیے پابند سلاسل کیا گیا کہ وہ حق پر ہیں اور قوم کے حقوق کی بات کرتے ہیں؟
کیا ایسا لیڈر جس نے عیش و عشرت کی زندگی چھوڑ کر اپنی تمام تر کوششیں اور توجہ اپنے ملک قوم کی ترقی و خومختاری پر صرف کر دی ہوں، اپنے ساتھ ہونے والے سلوک کا مستحق ہے؟؟
اگر نہیں تو ۸ فروری ۲۰۲۴ کو
یہ ظلم جو کیے گئے ہیں ہم ان سب کا بدلا لیں گے 8 فروری کو اپنی پوری قوت سے عمران خان کو ووٹ ڈال کر،
وعدہ کرو عمران خان کو ووٹ دو گے
القادر يونيورسٹی ایک عظیم خواب کی تعبیر ہے، جبکہ القادر کیس ایک غلاظت کا ڈھیر ہے۔ دیکھیئے تفصیلات ہم_ووٹر_ہیں_کپتان_کی # ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے ImranKhan #
Will be voting for Imran Khan because he was taking Pakistan forward. We have lost a lot in last 18 months but at least one thing is clear ... Pakistanis are United to bring IK back and participate in Nation building efforts under his leadership.