عطیہ خون صدقہ جاریہ

عطیہ خون صدقہ جاریہ

Share

*اس گروپ میں عطیہ خون کے علاوہ اور کوئی پوسٹ یا ویڈیوز وغیرہ شئیر کرنے کی بلکل اجازت نہیں ہے*
۔

04/08/2024

سول ہسپتال کوئٹہ میں ایک گائنی کیس کے سلسلے میں وہ نیگٹو بلڈ کی اشد ضرورت ہے برائے مہربانی دیے گئے نمبر پہ جلد از جلد رابطہ کریں یا اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ گروپس کے اندر شیئر کریں
0336-1590058

19/07/2024

ایک انتہائی غریب مولوی صاحب ہیں ان کی بیٹی کو تھلسیمیا کا مرض ہے انہیں اے بی پوزیٹو خون کی ضرورت ہے بروز ہفتہ
20/07/2024
اللہ کی رضا کی خاطر ان سے رابطہ کریں خون ڈھونڈنے میں ہماری مدد کریں جزاک اللہ
مولوی صادق صاحب
0321-8012412

11/07/2024

انتہائی ایمرجنسی کی صورت میں سول ہاسپٹل گائنی کیس کے لیے اے نیگٹو خون کی اشد ضرورت ہے
کافی ٹائم سے خون کے لیے کوشش کر رہے ہیں خون نہیں مل رہا فیملی بہت پریشان ہے براہ مہربانی اللہ کی رضا کی
خاطر ان سے ان نمبر پہ رابطہ کیجئے
Faisal
03022502525

26/06/2024

ایک ایمرجنسی کیس ہے اس بھائی کو وائیٹ سیلز چاہیے کسی بھی بلڈ گروپ کے بدلے میں ایکسچینج ہو سکتے ہیں برائے مہربانی نیچے دیئے گئے نمبر پر کال کر یں
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
03178178002

19/06/2024

ایک غریب والد نے رابطہ کر کے مدد کی اپیل کی ہے نوشکی سے ایک تھیلیسیمیا پیشنٹ کو بی نیگٹو بلڈ کی ارجنٹ ضرورت ہے
وہ کوئٹہ ا رہے ہیں کل صبح ان کو بلڈ چاہیے بی نیگٹیو ڈونر رابطہ کریں یا اس میسج کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
جزاکم اللہ خیرا کثیرا

0333 3572798
تاریخ 19 جون 2024

18/05/2024

راحت ہسپتال کوئیٹہ میں ایک گاہنی پیشنٹ کو اے پازیٹو خون کی اشد ضرورت ہے آپریشن ہے برائے مہربانی نیچے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں اس پوسٹ کو دیگر گروپس کے اندر شیئر بھی کریں
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
+92 306 6623335

07/05/2024

O +ve
او پازیٹو خون کے اشد ضرورت ہے لہٰذا جوبھائی مددکرنا چاہتے ہیں جلدازجلد اس نمبر پررابطہ کرے شکریہ
۔اسحاق

03110803219

25/04/2024

کوئٹہ میں ایک مریض کو بی پوزیٹو خون کی اشد ضرورت ہے درجہ زیل نمبر پر فورا رابطہ کریں
اور اس میسج کو زیادہ سے زیادہ گروپس کے اندر شیئر کریں
0335 3833140
محمد اسحاق

31/03/2024

ایک مریضہ کو ایمرجنسی میں اے نگیٹیو خون کی اشد ضرورت ہے کل آپریشن ہے گروپ کے تمام ممبران سے گزارش ہے
ڈونر تلاش کرنے میں مدد فراہم کریں
رابطہ نمبر
03327817120
نزیر احمد صاحب
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کرکے اپنا فرض نبھائیں
جزاکم اللہ خیرا کثیرا

23/01/2024

ایف سی ھسپتال کوئٹہ میں تھلیسمیا مریض کے لئے۔ A+veخو ن کی اشد ضرورت ھے
خون دینے والے خواہشمند حضرات اس نمبر پر A+ve رابط کرے۔
0312-3303425

09/10/2023

سول ہسپتال کوئیٹہ میں اپوزٹو خون کی اشد ضرورت ہے
مریض کا اپریشن ہے اور خون کا بندوبست نہیں ہو پا رہا گروپ میں اگر کوئی ڈونر ہے تو برائے مہربانی دیے گئے نمبر پر فورا رابطہ کریں
اگر اپ خون کا عطیہ نہیں دے سکتے تو کم از کم اس میسج کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں جزاک اللہِ
رابطہ نمبر
0333 7793465
رحمت شاہ

31/08/2023

السلام علیکم
ار بی سی سینٹر اسپنی روڈ میں کسی بھی بلڈ گروپ کا ڈونر چاہیے ایک ایمرجنسی کیس ہے مریض کو پلیٹلیٹس کی ضرورت ہے
رابطہ نمبر شیئر کیا جا رہا ہے لہذا برائے مہربانی نمبر پہ رابطہ کریں اور خون کا عطیہ دے کر کسی کی جان بچانے میں مدد دیں
+92 333 7936292

Want your business to be the top-listed Government Service in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Saryab Road
Quetta
87300