25/02/2024
محترم ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان نے ارکان اسلامی جمعیت طلبہ بلوچستان سے استصواب رائے کے بعد بہادر خان کاکڑ کو ناظم اسلامی جمعیت طلبہ بلوچستان مقرر کیا ہے۔
اللہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے آمین۔
24/02/2024
Allahu Akbar!
Heads bow down before the Almighty one in humility and respect, as the largest student network of the land of the pure, Islami Jamiat-e-Talaba has elected Brother Hassan Bilal Hashmi as it's Central President, in it's 71st Annual Members MeetUp, for the session 2024-25.
16/02/2024
بہار ہو کہ خزاں لا الہ الا اللہ
۷۱واں اجتماع براٸے ارکان
۲۳،۲۴،۲۵ فروری
جامعہ پنجاب، لاہور
15/12/2023
• احباب کنونشن
• تاسیس جمعیت
• 23 دسمبر 2023
4:00 pm
•عمران میرج ہال خدائیداد روڈ کویٹہ
• اسلامی جمعیت طلبہ کوئٹہ
05/12/2023
ملک کے تعلیمی مسائل کے حل کے لئے اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے تحت 14 دسمبر کو ملک گیر"تعلیمی ریفرنڈم" منعقد کیا جا رہا ہے۔
جس میں ہمارے بنیادی مطالبات درج ذیل ہیں۔
✅ فیسوں میں اضافہ نامنظور
✅ تعلیم کو جی ڈی پی کا 4 فی صد دو
✅ طلبہ یونینز کے انتخابات کراؤ
✅ یکساں نظام تعلیم رائج کرو
✅ نجی تعلیمی اداروں کی من مانیاں ختم کراؤ
✅ جنسی ہراسانی اور منشیات سے پاک تعلیمی ماحول فراہم کرو
✅ مخلوط نظام تعلیم کا خاتمہ، اسلامی ماحول کی فراہمی یقینی بناو
✅ اردو کو ہی ذریعہ تعلیم بناو
✅ ریاستی طور پر فلسطینیوں کا ساتھ دو
21/11/2023
UOB /
اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ بلوچستان
ماہانہ اجتماع برائے رفقاء و کارکنان جامعہ بلوچستان کے موقع پر ناظم تعلیمی زون
(برادر شعیب شاکر) کی خصوصی شرکت اور کارکنان سے مخاطب ہوئے!
ناظم سرکاری جامعات (بہادر بلوچ )اور
ناظم جامعہ (محمد آصف بگٹی )بھی موجود تھے ۔
#یہ دیس جگمگائے گا نور لا الہ سے!
06/11/2023
اسلامی جمعیت طلبہ بلوچستان کے زیر اہتمام دو روزہ “الاقصیٰ کیمپ برائے ناظمین کالجز و جامعات “ کا انعقاد کیا گیا ! جس میں مربین نے مختلف موضوعات پہ شرکاء سے مخاطب ہوئے !
بعدازاں ناظم صوبہ برادر نوید نادر مگسی نے مہمانان کو کتب کا تحفہ پیش کیا !
#الاقصی
05/10/2023
| University Of Balochistan Quetta |
عالمی یوم اساتذہ کے موقع پر اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ بلوچستان کے زیر اہتمام فیکلٹی ڈینز و ڈیپارٹمنٹل سٹاف کو پھولوں کے گلدستے و کتب کے تحائف پیش کئے گئے۔
ایاز خان کاکڑ (ناظم اسلامی جمعیت طلبہ کوئٹہ) نے خصوصی شرکت کی و طلبہ امور پر بھی گفتگو کی۔
اخونزادہ عطاءالرحمان (معتمد مقام) ان کے ہمراہ تھے۔
محمد آصف بگٹی (ناظم جامعہ) و دیگر زمہ داران بھی موجود تھے۔
معمارِ قوم کو جمعیت کا سلام
24/09/2023
Final Lists of Syed Maududi scholarship for Flood Effected areas Balochistan!
23/09/2023
کہف سرکل
اسلامی جمعیت طلباء
جامعہ بلوچستان کویٹہ