بعد از تراویح ، روزانہ ایک پارہ خلاصہ سماعت فرمائیں ۔
JI Youth Balochistan
Jamaat e Islami Youth Balochistan
حب مولانا ہدایت الرحمن بلوچ ایم پی اے گوادر و امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا نیاز احمد مینگل اور ایڈوکیٹ محمد جان مری حب بلدیہ ریسٹ ہاؤس میں موجودہ ملکی و صوبائی مسائل پر میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔۔
14/01/2024
#ترازو والے ہی مل کر بدل سکتے ہیں پاکستان
جماعت اسلامی یوتھ کے ذمہ داران PB2 ژوب بازار میں اہل علاقہ کو جماعت اسلامی کو ووٹ دینے کی دعوت
____
14/01/2024
ژوب :قومی اسمبلی 251
محترم مولانا عبدالکبیر شاکر نائب امیر صوبہ و امیدوار(NA251)
نقیب اللہ اخوانی صدر جماعت اسلامی یوتھ بلوچستان ،
شاہ ولی مجاہد صدر ریجن ، سردار محمد حسین صدر ژوب و ذمہ داران جے آئی یوتھ کے ساتھ ضلع ژوب و شیرانی سے باقاعدہ الیکشن کمپین کا آغاذ کردیا ہے __
میڈیا سیل __ جماعت اسلامی یوتھ بلوچستان
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Quetta
