25/04/2026
ھزارہ کلچر ڈے 2026 — اپنی پہچان، اپنی شناخت
19 مئی 2026 ھزار کلچر ڈے کے حوالے سے تنظیم نسل نو ھزارہ مغل کا ایک اہم اجلاس زیرِ صدارت چئیرمین منعقد ہوا، جس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ اس سال ھزارہ کلچر ڈے کو نہایت پروقار، شاندار اور بھرپور انداز میں منایا جائے گا۔
یہ دن نہ صرف ہماری ثقافت کی عکاسی کرے گا بلکہ ھزارہ قومی شناخت، روایات اور تاریخی ورثے کی اہمیت کو اجاگر کرنے کا ایک بہترین موقع بھی فراہم کرے گا۔
اہم سرگرمیاں:
ثقافتی اسٹالز جہاں ھزارہ قوم کے تاریخی و ثقافتی نوادرات کی نمائش ہوگی
سکول کے طلبا و طالبات کے درمیان ھزارگی زبان میں تقاریر
ھزارگی ڈرامے، خوبصورت شعرو شاعری اور ادبی سرگرمیاں
معلوماتی کوئز مقابلے اور شعر گوئی
نوجوانوں ھزارگی کلچر ڈانس پیش کریں گے۔
نوجوان ھزارگی ثقافتی "پفی" اور "الخوم "پیش کریں گے
اس پروگرام کی خاص بات جسمیں پاکستان بھر کے ھزارہ قوم کے زعما اور بزرگ شرکت کریں گے۔اور دن کی مناسبت سے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔
رات کو شاندار میوزیکل پروگرام جس میں ھزارگی لوک گلوکار دمبورہ پر اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے
اس موقع پر ھزارہ کلچر کو مزید فروغ دینے اور جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے آپ کی آرا اور تجاویز کا بھی خیر مقدم کیا جائے گا۔
پیغام:
ھزارہ کلچر ڈے ہمارے معاشرتی اقدار، اخلاقی اصولوں اور خوبصورت روایات کا عکاس ہے۔ اس دن کو مکمل وقار اور نظم و ضبط کے ساتھ منایا جائے گا، اور کسی بھی قسم کی اخلاقی خلاف ورزی کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔
آئیں!
24/04/2026
شادی کو آسان بنائیں، نکاح کو عام کریں
نکاح ایک مقدس سنت ہے، ایک پاکیزہ بندھن جو معاشرے میں سکون، محبت اور استحکام کا ذریعہ بنتا ہے۔
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"نکاح میری سنت ہے، جس نے میری سنت سے انکار کیا وہ مجھ سے نہیں۔"
آج کے دور میں شادی کو مشکل بنانے کے بجائے ہمیں اسے آسان اور سادہ بنانے کی ضرورت ہے، تاکہ ہماری نئی نسل ایک محفوظ اور باوقار زندگی کی طرف بڑھ سکے۔
اسی مقصد کے تحت "تنظیم میرج بیورو" نے، تنظیم شعبہ خواتین کی زیرِ سرپرستی، باقاعدہ طور پر اپنے کام کا آغاز کر دیا ہے
خواہشمند والدین درج ذیل ذرائع سے رابطہ کر سکتے ہیں:
📞 081 2650356
📞 0321-8196220
یا بالمشافہ:
تنظیم مین بلڈنگ، علمدار روڈ
روزانہ صبح 11 بجے سے دوپہر 1 بجے تک
تمام معلومات مکمل رازداری کے ساتھ محفوظ رکھی جائیں گی۔
نوٹ: ہفتہ اور اتوار کو دفتر بند رہے گا۔
آئیں مل کر ایک ایسا معاشرہ تشکیل دیں جہاں نکاح آسان ہو، اور ہر گھر خوشیوں سے آباد ہو۔
22/04/2026
چئیرمین تنظیم نسل نو ہزارہ مغل، نادر علی ہزارہ اور تنظیم کے عہدیداران کے ہمراہ آل کوئٹہ میجر نادر علی انویٹیشن فٹ بال ٹورنامنٹ میں قیوم پاپا اسٹیڈیم میں بحیثیت مہمانِ خصوصی شریک ہوئے۔
چئیرمین نے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں سے متعارف ہوئے اور ھاتھ ملایا ،جبکہ ان کی کھیل سے وابستگی اور جذبے کو سراہا۔
اس موقع پر میجر (ر) نادر علی بھی موجود تھے جنہوں نے تنظیم کے وفد کا پرتپاک استقبال کیا۔
یہ تقریب نوجوانوں میں کھیلوں کے فروغ، یکجہتی اور مثبت سرگرمیوں کی بہترین عکاسی تھی۔ ⚽
22/04/2026
Inna Lillahi wa Inna Ilayhi Raji’un
It is with deep sorrow that we announce the passing of Arzoo Bint Haider Ali, a talented player of Hazara Shotokan Karate Club, who left this world today after a tragic accident. The deceased had proudly represented Balochistan at the national level.
Chairman Nadir Ali Hazara and members of Tanzeem Nasl-e-Nau Hazara Mughal extend their heartfelt condolences to the bereaved family.
We pray that Almighty Allah grants the departed soul the highest مقام in Jannat-ul-Firdous and blesses the family with patience and strength. Ameen.
Funeral Prayer & Burial: Today at 6:00 PM
Location: From Imam Bargah Wali-e-Asr (A.S) to Hazara Graveyard Hazara Town Quetta.
22/04/2026
انجمن نجوائے قلم کے اراکین کی چئیرمین نادر علی ھزارہ تنظیم نسل نو ہزارہ مغل اور ہزارگی اکیڈمی کے صدر احمد علی بیگ کے ساتھ نشست
آج بروز منگل، 21 اپریل 2026، انجمن نجوائے قلم کا ایک وفد، جس کی قیادت صدر علی احمد بہزاد کر رہے تھے، نے تنظیم نسل نو ہزارہ مغل کے چیئرمین نادر علی ہزارہ اور ہزارگی اکیڈمی کے ذمہ دار احمد علی بیگ سے ملاقات کی۔ وفد میں رشیدہ محمدی (سرپرستِ اعلیٰ)، فرہاد فیاضی (معاون)، فاطمہ تبسم (مسئول روابطِ خارجی) اور زہرا حسینی (مسئول جلساتِ داخلی) شامل تھیں۔
اس نشست کا بنیادی مقصد “یومِ ثقافتِ ہزارگی” کے انعقاد کے حوالے سے باہمی ہم آہنگی تھا۔ ملاقات کے دوران دونوں فریقین نے اس بات پر اتفاق کیا کہ یومِ ثقافتِ ہزارگی کا پروگرام مشترکہ طور پر منعقد کیا جائے گا۔
مزید برآں، مختلف امور پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے دونوں اداروں کے درمیان ذمہ داریوں کی تقسیم بھی عمل میں لائی گئی۔
21/04/2026
21 اپریل یوم وفات علامہ ڈاکٹر محمد اقبال
20/04/2026
Students who secured top positions in the Special, Middle, and Higher categories of the Tanzeem School Debate Competition proudly pose for a memorable group photo with our esteemed Chief Guest, Sir Asghar Ali Darwish, Guest of Honor, Ms. Namood Hijab Changezi, and the respected panel of judges.
Celebrating talent, confidence, and the power of words — these young voices are shaping a brighter futur
20/04/2026
Youth Leadership Forum:
Tanzeem Nasl-e-Nau Hazara Mughal Quetta
The future of a nation significantly depends on the vigor and vision of its youth. It is the youth who are the guardians of the best of a nation's traditions and who ensure the healthy continuity of the values and virtues embedded in those traditions.
It is, therefore, imperative to identify and nurture the thinkers, innovators, and leaders of tomorrow—especially at a time when the Hazara community in Quetta stands at multiple crossroads.
Vision:
"To understand current societal, political, cultural, technological, and intellectual trends, and to guide long-term education and progress by identifying and nurturing capable, responsible, and future-ready youth. And eventually, to revive trust and promote peaceful co-existence among different communities."
What this means:
1. Understanding rapidly changing realities.
2. Guiding long-term education and progress.
3. Identifying and nurturing capable youth.
4. Encouraging innovation and networks.
5. Reviving trust and peaceful coexistence.
6. Creating space for dialogue and ideas.
یوتھ لیڈرشپ فورم
تنظیم نسلِ نو، کوئٹہ
تعارف
کسی بھی قوم کا مستقبل بڑی حد تک اس کے نوجوانوں کی توانائی اور بصیرت پر منحصر ہوتا ہے۔ نوجوان ہی قوم کی بہترین روایات کے امین ہوتے ہیں اور انہی اقدار اور اخلاقیات کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہیں۔
اس لیے یہ نہایت ضروری ہے کہ آنے والے کل کے مفکرین، جدت پسند افراد اور رہنماؤں کی نشاندہی اور تربیت کی جائے، خصوصاً ایسے وقت میں جب کوئٹہ کی ہزارہ قوم اہم دوراہوں پر کھڑی ہے۔
vision
موجودہ سماجی، سیاسی، ثقافتی، تکنیکی اور فکری رجحانات کو سمجھنا اور قابل، ذمہ دار اور مستقبل کے لیے تیار نوجوانوں کی شناخت اور تربیت کے ذریعے طویل المدتی تعلیم اور ترقی کی رہنمائی کرنا، اور مختلف قوموں کے درمیان اعتماد اور پُرامن بقائے باہمی کو فروغ دینا۔
اس کا مطلب
تیزی سے بدلتی ہوئی سماجی، سیاسی، ثقافتی اور فکری حقیقتوں کو سمجھنا
طویل المدتی تعلیم اور ترقی کی رہنمائی کرنا
باصلاحیت، ذمہ دار اور مستقبل کے لیے تیار نوجوانوں کی شناخت اور تربیت
روابط اور نیٹ ورکس کے ذریعے جدت کی حوصلہ افزائی کرنا
کوئٹہ اور بلوچستان کی متنوع قوموں کے درمیان اعتماد کی بحالی اور پُرامن بقائے باہمی کو فروغ دینا
بامعنی مکالمے، خیالات اور اسٹریٹجک سوچ کے لیے مواقع فراہم کرنا
20/04/2026
تعمیر نسل نو ھائی سکول نیٹ ورک کے زیر اہتمام ڈیبیٹ کنٹیسٹ کے موقع پر تقسیم انعامات کی پر وقار تقریب کی تصویری جھلکیاں۔۔۔۔۔
19/04/2026
The chief guest Mr. Asghar Ali Darwish, guest of honor Ms. Namood Hijab Changezi, and the panel of judges including Sir Rehmatullah, Sir Asif Shayan, and Sir Sharafat were warmly welcomed by the students of Tameer-e-Nasl-e-Nau School Network with beautiful bouquets.
The Director and Principal of the school also extended a heartfelt welcome to all the distinguished guests.
19/04/2026
Tameer-e-Nasl-e-Nau School Network proudly organized an inspiring Inter-School Debate Competition, providing a dynamic platform for young minds to speak, think, and lead with confidence.
The event was honored by the presence of Chief Guest Mr. Asghar Ali Darwish and Guest of Honor Ms. Namud Hijab Changezi, whose encouragement uplifted the spirit of the participants. The competition was evaluated by a respected panel of judges: Sir Rehmatullah, Sir Asif Shayan, and Sir Sharafat.
With participation from 20 talented students, the event beautifully reflected the power of youth expression. From Montessori to Grade 10, students stepped forward with courage, proving that leadership begins with a voice and grows with opportunity.
The presence of parents and distinguished guests from various walks of life added further strength and inspiration to the event, turning it into a celebration of learning, confidence, and future leadership.
Today’s speakers are tomorrow’s leaders.